پاکستان کو سینئرز کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

ایکسپریس نیوز کے مطابق 40 پلس سینئرز کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے اپنے دور کے معروف معروف کرکٹرز دورہ کرینگے جبکہ قومی ٹیم کی نمائندگی شاہد آفریدی، شعیب ملک، یونس خان محمد حفیظ سمیت دیگر اسٹارز بھی ایکشن میں ہوں گے۔

سینئرز ورلڈکپ میں 14 رجسٹرڈ ممالک میں سے 12 ممالک کی ٹیمیں شرکت کی اہل ہوں گی، رجسٹرڈ ٹیموں میں پاکستان، آسٹریلیا، انگلینڈ، بھارت، نیوزی لینڈ ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقہ، سری لنکا، کنیڈا، امریکہ، زمباوے، ویلز، نمیبیا اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔دوسری جانب پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیرمین فواد اعجاز خان نےسینیرز ورلڈکپ کی میزبانی ملنا پاکستان کے لیے ایک اعزاز قرار دیتے ہوئے میگا ایونٹ کو شایان شان انداز میں منعقد کرانے کا عزم ظاہر کیا...

فواد اعجاز کے مطابق سینیرز ورلڈکپ میچز کراچی کے 6 مختلف گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے، ہر میچ کی ایک اننگز 45 اوورز پر مشتمل ہونگی، ڈے اینڈ نائٹ میچ بھی کھیلے جائیں گے۔ چیئرمین کا کہنا ہے کہ سیمی فائنلز اور فائنل براہ راست ٹیلی کاسٹ کیے جائیں گے، 40 سال سے زائد العمر معروف سابق ٹیسٹ اور انٹرنشنل کرکٹرز ایونٹ کی رونق میں اضافہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کو حکومت سے الگ ہوناچاہیے: شاہد آفریدیبورڈ کے چیئرمین اورسی ای اوکا تعلق حکومت سے نہیں ہوناچاہیے: سابق کپتان ہمارا مطالبہ ہے کہ PTI کے ٹکٹ پر بننے والے MPAs/MNAs جنہوں نے آرٹیکل 63-A کی خلاف ورزی کی اور ضمیر فروشی کی انہیں ڈی سیٹ کیا جائے- آج PTI الیکشن کمشن کے دفاتر کے سامنے مظاہرے کرے گی ECP_Disqualify_Lotas امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt ranamajid1 Yess
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا 2ارکان قومی اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا03:35 PM, 26 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی ضمانتیں منسوخ کر کے انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ سے ہی دھچکا کیوں قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہئے تاریک انصاف والوں کا زوال شروع ہو چکا ہے Abhi to shooroo wadh hay sub ne hona hay
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کرکٹ بورڈ کو حکومت سے الگ ہونا چاہیے، شاہد آفریدیکرکٹ بورڈ کو حکومت سے الگ ہونا چاہیے، شاہد آفریدی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ShahidAfridi PakistanKiAwazARY Agreed Right 👍▶️ لالہ جان پھر کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بننے کے لیے شوباز کے ٹٹے بھی نہیں اٹھانے چاہیے۔ عوام_کا_اعتماد_کپتان عوام_سب_جانتی_ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ یورپ: پاکستان ہاکی ٹیم نے نیدرلینڈز کو 3-5 سے شکست دے دیپاکستان کی جانب سے رضوان نے 3، مبشر اور اعجاز نے ایک ایک گول کیا good job Kaptaan ki nahusat khatum . Great job, team Pakistan!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دورہ یورپ: پہلے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو ہرادیاقومی ٹیم نے ہوم ٹیم کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے زیر کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Pakistan Netherlands
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان برابری کی بنیادپرامریکہ کیساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاںخارجہ امور کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان باہمی احترام، اعتماد اور برابری کی بنیاد پر امریکہ کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینا چاہتا م9
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »