یادر کھو عمران خان اگلی تقرریوں کا فیصلہ تمہاری مرضی سے نہیں، میرٹ پر ہوگا، مریم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے کھوکھر ہاؤس میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کا رونا دھونا اس لیے ہے کہ اداروں نے آئین کے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیوں کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ سازشی خط کی ٹیں ٹیں سنتے ہوئے دماغ پک گیا ، توشہ خان کچھ دن بعد چوکوں چوراہوں پر کھڑا سازشی خط دکھا دکھا کر پیسے مانگ رہا ہوگا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ سازشی خط پر قومی سلامتی کمیٹی سے عمران خان کو منہ توڑ جواب ملا،عارف علوی، اسد قیصر، قاسم سوری اور گورنر پنجاب عمران خان کے ذاتی ملازم ہیں ، جتنی چاہے دیر کر لو حمزہ شہباز حلف اٹھا کر رہے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خود تو تم لوگ کبھی میرٹ کے ذریعے نہیں آئے۔۔۔ہمیشہ دوسروں کا حق چھین کے سیٹ پر قبضہ کرتے رہے ہو۔۔

Ni bibi ap ki mrzi sa hoga koi vedio bna k rakhi v hy black mail k liay

Ye he bat to him b kehty hain....humy chor ni chahye

الطاف_حُسین_کو_پاسپورٹ_دو

Lagta Koi new girajj ki talash mien ho😆😆

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Tum Dua karo k na ho. Agar Pakistan MN merit agya to Tum jc criminal Yahan beth k speech krny ki bajaye jail MN chakki pees Rahi Hoti.

سوال یہ ہے کہ اہمیت اداروں کے سربراہان کی ہونی چاہیے یا اس ادارے کے قوانین کی ۔توہین عدالت قانون اور آئین کی ہونی چاہیے یا پھر ججز کے قانون اور آئین کے خلاف فیصلوں کی ۔کیا کوئی بھی اینکر یا ماہر قانون بتا سکتا ہے کہ اہم ججز کے غلط فیصلہ ہے یا قوانین؟؟ کیا یہ جنگل کا قانون ہے۔

What the hell who are you

Imran phobia

Welldone ARYNEWSOFFICIAL

Tum bhe sun lo

امپورٹڈ حکومت نا منظور ✌️✌️✌️

امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور

Eik giri hui aurat giry howy ghadaar ki beti jis ne kashmir ka souda kiya kargil jang hum ne jeeti hui thi is k dally bab ne Army pechy buleai aur hamry bhai shaeed karwaye is dally ki qabr pr b mohtro ga Khan zinda bad pti zinda bad jeo murda bad sab lafafo pr lahnat beshumar

Look who is talking. Destroyed all the institutions by appointing own people. It’s shocking to see how these people lie in Ramadan.

بکواس بند کر چور کی بیٹی🖐

She's obsessed with IK. Thori c lift krwa dn isko Khan sb. Ye mar na Jae apki attention k lye. MarchAgainstImportedGovt

Chal ni ja

میرٹ اور فراری ؟؟؟؟ MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

بلکل

دو کنال کے خالی پلاٹ میں لاکھوں لوگوں کا جلسہ کرنا صرف مریم زوجہ صفدر اعوان کا ہی فن ہے!🙂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

اب انکو بہت گہرا صدمہ پہنچا ہے پاسپورٹ نہ ملنے کا انکو نفسیاتی ڈاکٹر کی فوری ضرورت ہے ۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

اتحادیوں کو ساتھ سعودیہ لے جانے کا مقصد عُمرہ کروانا نہیں،بلکہ ایک دوسرے کو قسمیں دلوانا ہے کہ کوئی بھی پین یکی نہیں کرے گا 😂😂 امپورٹد_حکومت_نامنظور

She has nothing in her mind but Imran Khan!

Maryam merit aur tum?

Ye to waqt bataey ga madam gulam khabi faisla nahi kartay wo sirf faisla suntay hain امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

بلی کے خواب میں چھیچھڑے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

MaryamNSharif بغض میں جل کر وحشیہ ہوچکی ہے۔ یہ ایسی انتہائی گھٹیا اور نازیبا زبان استعمال کررہی ہے جیسے بریک اپ کے بعد معشوق اپنے عاشق کو گالیاں نکالتی ہے۔ معشوق بھی وہ جس کے خواب چکنا چور ہوچکے ہوں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ أَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ إِلَّابِاللّٰہِ الْعَلِيِّ الْعَظِیْمِ شہرِ_اعتکاف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان مرضی کا جج اور مرضی کا فیصلہ چاہتے ہیں: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیبعمران خان مرضی کا جج اور مرضی کا فیصلہ چاہتے ہیں: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب Marriyum_A pmln_org PMShehbazSharif CMShehbaz MaryamNSharif Marriyum_A pmln_org CMShehbaz MaryamNSharif مگر یہ صرف ن لیگ کا استحقاق ہے۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حنا پرویز کا عمران خان کے فالوورز کو ذہنی معالج سے رابطے کا مشورہمجھے عمران خان جیسے ذہنی مریض کے فالوورز کی ذہنی حالت پر بھی شک ہے، آپ نارمل نہیں: رہنما (ن) لیگ مزید پڑھیں :GeoNews ImranKhan HinaPervaizButt Geo Fake news paddler . Mir Shakeel is a tout. hinaparvezbutt Kaneez ko aise baty suit nh karte
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کی سیاسی صورتحال۔۔عمران خان کاا ہم فیصلہپنجاب کی سیاسی صورتحال کے تناظر میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے دورہ لاہور کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان بدھ کے روز ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا الیکشن کمیشن پر دھاوا بولنا بلیک میلنگ ہے، احسن اقبال - ایکسپریس اردوامید ہے ہمارے ادارے کسی سے بلیک میل نہیں ہونگے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی Shaqal pe phitkaar baras rahi hy اچھا جی اور جو آپ لگوں نے کیا وہ کیا تھا نون لیگ کا اداروں کے خلاف ٹرینڈ اور جلسوں میں اھم شخصیات کے خلاف پروپیگنڈہ کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر مسلم لیگ ن کا پلانٹڈ ایجنٹ، ہمیں اس پر اعتماد نہیں، عمران خانچیف الیکشن کمشنر مسلم لیگ ن کا پلانٹڈ ایجنٹ، ہمیں اس پر اعتماد نہیں، عمران خان ARYNewsUrdu Now only one option... MarchAgainstImportedGovt غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے مولانا طارق جمیل کیساتھ آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کردیاچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی صرف عوام کے مفاد کیلئے بنائی ،میرے خلاف پہلے سازش ہوئی پھر مداخلت ہوئی۔ Allah Tariq Jameel per rham farmaye فتنہ ہی فتنے کو پروموٹ کرتا ہے ollamadubandzindabed mulanatariqjammelzindabed
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »