گلگت بلتستان و خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کا خدشہ الرٹ جاری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلگت بلتستان و خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری GilgitBaltistan Snowfall

موسمیات کے مطابق آئندہ پانچ سے چھ روز کے دوران گلگت بلتستان میں بھی درجہ حرارت معمول سے 5سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔گلگت بلتستان کے گلیشیائی ریجن میں ہیٹ ویوز کے باعث گلگت بلتستان و خیبر پختونخوا میں گلیشیئر و برف کے پگھلاو کی شرح میں میں تیزی آنے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ ہے جس سے فلیش فلڈنگ ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے

کہ خاص طور پر ہنزہ میں شسپر گلیشیئر پر گلاف ایونٹ ہونے کا زیادہ خطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے مقامی انتظامیہ، متعلقہ اداروں اور مقامی آبادی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ الرٹ رہیں اور حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیں۔محکمہ موسمیات نے گلاف الرٹ کی کاپی چیئرمین این ڈی ایم اے، دونوں صوبائی پی ڈی ایم ایز کے ڈی جیز، ڈی سی ہنزہ، گلاف پراجکٹ کے ذمہ داران سمیت تمام متعلقہ اداروں کو ارسال کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلگت بلتستان و خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کا خدشہ، گلاف الرٹ جاری - ایکسپریس اردوگلگت بلتستان و خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کا خدشہ، گلاف الرٹ جاری - ExpressNews نواز شریف کا اصلی باپ ضیا الحق ہے جس نے میرے نانا کو پھانسی دی اور میرے امی کی کردار کشی کی کہنے والے بلاول زرداری کی نوکری ضیا الحق کے چھوٹے والے بیٹے کے دفتر میں لگ گئی۔ MarchAgainstImportedGovt سازش_نہیں_مداخلت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان و خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کا خدشہ، گلاف الرٹ جاری - ایکسپریس اردوگلگت بلتستان و خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کا خدشہ، گلاف الرٹ جاری - ExpressNews نواز شریف کا اصلی باپ ضیا الحق ہے جس نے میرے نانا کو پھانسی دی اور میرے امی کی کردار کشی کی کہنے والے بلاول زرداری کی نوکری ضیا الحق کے چھوٹے والے بیٹے کے دفتر میں لگ گئی۔ MarchAgainstImportedGovt سازش_نہیں_مداخلت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گرمی کی شدت بڑھنے سے خیبر پختونخوا میں سیلاب کا الرٹ جاریگرمی کی لہر سے برف کے پگھلنے کی شرح بڑھنے سے سیلابی ریلوں کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات ایک طرف سیلاب اور دوسری طرف جنوبی پنجاب میں پانی نایاب حکومت نہیں بدلی حرامیوں نیں سب کچھ ہی بدل دیا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt WeStandWithAry
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جے یو آئی رہنما مفتی بشیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق08:02 AM, 27 Apr, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی بشیر جاں RIP
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب، مختلف شہروں میں ڈیزل کا بحران برقرارمختلف علاقوں میں زرعی مشینیں بند ہونے سے کسان پریشان ہیں جبکہ فصلیں متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ صدر نہ بنانے پر ایسا ناراض ہوا کہ اب تو کسی پمپ پر بھی نہیں مل رہا.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کمیاسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  43 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »