پاکستان غزہ میں جلد سے جلد جنگ بندی چاہتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کھل کر موقف دے چکا ہے، پاکستان غزہ میں جلد سے جلد جنگ بندی پر زور دے رہا ہے۔

اے آر وائی کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگور کرتے ہوئے ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ غزہ کی صورتحال پر او آئی سی ممالک کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ کسی بھی تنازع کا حل صرف سفارتی سطح پرہی نکالا جاسکتا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستان غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کے متفقہ موقف کیلئے کردار ادا کرے گا۔ غزہ تک امداد کی فراہمی کیلئے اقوام متحدہ ایجنسیوں سے رابطے میں ہیںترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ناپاک عزائم پر پوری نظر ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا 2019 کا اقدام ناقابل قبول ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ بھارت پر یکطرفہ اقدامات کی واپسی کیلئے دباؤ ڈالیں۔ 2019 مقبوضہ کشمیر جیسے یکطرفہ اقدامات ہی آگے انسانی بحران میں بدل جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان غزہ میں جلد سے جلد جنگ بندی چاہتا ہے، ترجمان دفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کھل کر موقف دے چکا ہے، پاکستان غزہ میں جلد سے جلد جنگ بندی پر زور دے رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے ، شہادتوں کی تعداد 2 ہزار 215 ہوگئیغزہ میں ایک دن میں 10 لاکھ شہریوں کی نقل مکانی انسانی بحران ہے، یورپی یونین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی مظالم : شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئیاسرائیلی فورسز کی جاب سے غزہ میں عام شہریوں پر کی جانے بمباری آٹھویں روز میں داخل ہوگئی، غزہ پر بمباری کے نتیجے میں اب تک شہداء کی تعداد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی مظالم : شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئیاسرائیلی فورسز کی جاب سے غزہ میں عام شہریوں پر کی جانے بمباری آٹھویں روز میں داخل ہوگئی، غزہ پر بمباری کے نتیجے میں اب تک شہداء کی تعداد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ پراسرائیلی حملےرکوانےکیلئےروس میدان میں آگیاغزہ پر اسرائیلی حملے رکوانے کیلئے روس میدان میں،جنگ بندی کےلئے سلامتی کونسل میں مسودہ پیش کردیا۔تفصیلات کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بربریت رکوانے کیلئے روس میدان میں آگیا، روس نے فلسطین اسرائیل جنگ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد کا مسودہ پیش کردیا جنگ بندی کے حوالے سے مسودہ اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس پیش کیا...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپنے دفاع کے نام پر اسرائیل غزہ پر بمباری بند کرے، چیناقوام متحدہ اور عالمی برادری اسرائیل کی غزہ میں کارروائیوں پر سنجیدگی سے غور کریں، چینی وزیر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »