غزہ پراسرائیلی حملےرکوانےکیلئےروس میدان میں آگیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ پر اسرائیلی حملے رکوانے کیلئے روس میدان میں،جنگ بندی کےلئے سلامتی کونسل میں مسودہ پیش کردیا۔تفصیلات کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بربریت رکوانے کیلئے روس میدان میں آگیا، روس نے فلسطین اسرائیل جنگ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد کا مسودہ پیش کردیا جنگ بندی کے حوالے سے مسودہ اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس پیش کیا...

غزہ پر اسرائیلی حملے رکوانے کیلئے روس میدان میں،جنگ بندی کےلئے سلامتی کونسل میں مسودہ پیش کردیا۔تفصیلات کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بربریت رکوانے کیلئے روس میدان میں آگیا، روس نے فلسطین اسرائیل جنگ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد کا مسودہ پیش کردیا جنگ بندی کے حوالے سے مسودہ اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس پیش کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسودے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی جائے، شہریوں پر تشدد اور ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کی جائے۔مسودے...

نے بھی اسرائیل کی جانب سے سویلین آبادی کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو مسترد کردیا ہے۔رپورٹس کے مطابق سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے برطانوی ہم منصب اور یورپی یونین کے اعلیٰ عہدے دار سے ٹیلیفونک گفتگو میں مطالبہ کیا تھا کہ اسرائیل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی پابندی کرے، غزہ کی ناکہ بندی ختم اور امدادی اشیا کی ترسیل کی اجازت دی جائے۔اقوام متحدہ نے بھی اسرائیل کی جانب سے 24 گھنٹوں میں غزہ خالی کرنے کی دھمکی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 24 گھنٹوں میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی حملے رکوانے کیلئے روس میدان میں آگیاماسکو (ویب ڈیسک) غزہ پر اسرائیلی حملے رکوانے کیلئے روس میدان میں آگیا، روس نے فلسطین اسرائیل لڑائی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد کا مسودہ پیش کردیا۔روس کی جانب سے اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس میں مسودہ پیش کیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق روس کی جانب سے پیش کیے گئے مسودے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ انسانی بنیادوں پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ خالی کرنے کی دھمکیغزہ : اسرائیل نے شمالی غزہ کے گیارہ لاکھ افراد کوچوبیس گھنٹوں میں علاقہ چھوڑنے کی وارننگ دے دی اور کہا غزہ سٹی میں شدت کا آپریشن ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ خالی کرنے کی دھمکیغزہ : اسرائیل نے شمالی غزہ کے گیارہ لاکھ افراد کوچوبیس گھنٹوں میں علاقہ چھوڑنے کی وارننگ دے دی اور کہا غزہ سٹی میں شدت کا آپریشن ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نے غزہ پر قیامت ڈھادی ، رہائشی کمپاونڈ پر بمباری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 تک جاپہنچیغزہ : اسرائیل نے غزہ میں رہائشی کمپاونڈ پر بمباری کردی ، جس کے نتیجے میں مزید پینتالیس فلسطینی شہید ہوگئے، ........
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نے غزہ پر قیامت ڈھادی ، رہائشی کمپاونڈ پر بمباری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 تک جاپہنچیغزہ : اسرائیل نے غزہ میں رہائشی کمپاونڈ پر بمباری کردی ، جس کے نتیجے میں مزید پینتالیس فلسطینی شہید ہوگئے، ........
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی، رہائشی کمپاونڈ پر بمباری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 تک جاپہنچیغزہ : اسرائیل نے غزہ میں رہائشی کمپاونڈ پر بمباری کردی ، جس کے نتیجے میں مزید پینتالیس فلسطینی شہید ہوگئے، ........
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »