اسرائیلی مظالم : شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی فورسز کی جاب سے غزہ میں عام شہریوں پر کی جانے بمباری آٹھویں روز میں داخل ہوگئی، غزہ پر بمباری کے نتیجے میں اب تک شہداء کی تعداد

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری سے گزشتہ24گھنٹے میں320فلسطینی شہید جبکہ 8714 زخمی ہوئے۔

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ غزہ میں اب تک اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 700بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ لبنان کی جنوبی سرحد پر حزب اللہ اور اسرائیلی فوج میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں، اسرائیلی فوج کی جانب سے گولہ باری کیلئے ٹینکوں کا استعمال کیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی سرحدی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جارہا ہے، غزہ میں اقوام متحدہ کے مہاجرین کیمپ محفوظ نہیں رہے۔دوسری جانب حزب اللہ ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ شیبا فارمزمیں قابض صیہونی افواج کی تنصیبات پرحملےکیے گئے ہیں، اسرائیلی فوجی تنصیبات کو گائیڈڈ میزائلوں اور مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا گیا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی مظالم : شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئیاسرائیلی فورسز کی جاب سے غزہ میں عام شہریوں پر کی جانے بمباری آٹھویں روز میں داخل ہوگئی، غزہ پر بمباری کے نتیجے میں اب تک شہداء کی تعداد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، غزہ کی گلیوں میں لاشوں کے انبار، شہیدوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئیغزہ : اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئی اور 8 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1400 سے تجاوز کر گئیغزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1400 سے تجاوز کر گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایک ہزار 417  سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے جبکہ زخمی فلسطینیوں کی تعداد 6 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی وحشیانہ بمباری...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فضائیہ کا غزہ پر 6 ہزار بم گرانے کا اعتراف، شہید فلسطینیوں کی تعداد ...اسرائیل نے غزہ پر 6 ہزار بم گرا کر 4 ہزار ٹن بارود برسانے کا بھی اعتراف کرلیا ہے۔اسرائیلی فضائیہ کا کہنا ہے کہ فضائی حملوں میں 3600 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔غزہ سمیت فلسطین کے مختلف شہروں پر اسرائیلی فوج کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہو گئی ہے جبکہ7 ہزار 200زخمی ہو چکے ہیںجبکہ حماس کے حملوں میں اب...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »