پاکستان میں پاپ موسیقی کونیا انداز دینے والی گلوکارہ نازیہ حسن کی سالگرہ آج ...

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان میں پاپ موسیقی کونیا انداز دینے والی گلوکارہ نازیہ حسن کی سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔وہ 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ کسی کو گمان تک نہیں تھا کہ وہ آگے چل کر اپنا اور ملک کا نام روشن کریں گی۔ ٹیلی وژن پروگرام سنگ سنگ چلے سے موسیقی کی شروعات کرنے والی نازیہ اور ان کے بھائی زوہیب کو پاکستان میں پاپ موسیقی کا بانی کہا جاتاہے۔ نازیہ نے...

پاکستان میں پاپ موسیقی کونیا انداز دینے والی گلوکارہ نازیہ حسن کی سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔وہ 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ کسی کو گمان تک نہیں تھا کہ وہ آگے چل کر اپنا اور ملک کا نام روشن کریں گی۔ ٹیلی وژن پروگرام سنگ سنگ چلے سے موسیقی کی شروعات کرنے والی نازیہ اور ان کے بھائی زوہیب کو پاکستان میں پاپ موسیقی کا بانی کہا جاتاہے۔ نازیہ نے مشرقی اور مغربی موسیقی کے امتزاج سے ایسے گیت پیش کیے جو برسوں گذرجانے کے بعد بھی شائقین میں مقبول ہیں۔ 80 کی دہائی میں بھارتی فلم ”قربانی“ کے گیت”آپ...

کیا۔ اس کے بعد 1984 میں ”بوم بوم“ اور ”ینگ ترنگ“، 1987 میں ”ہاٹ لائن“ اور1992 میں ”کیمرا کیمرا“ کے نام سے البم ریلیز کیے۔ نازیہ حسن انسان دوست بھی تھیں کہا جاتا ہے کہ وہ موسیقی سے ہونے والی آمدنی کراچی کی پسماندہ بستیوں میں بسنے والے بچوں، محروم نوجوانوں اور غریب خواتین کی بہبود کے منصوبوں پر خرچ کرتی تھیں وہ نیویارک میں سیاسی تجزیہ کار کے طور پر بھی اقوامِ متحدہ سے بھی منسلک رہیں اور 1991 میں انہیں پاکستان کے لیے ثقافتی سفیر مقرر کیا گیا۔ نازیہ حسن کو ان کی فنی خدمات پرصدارتی تمغہ برائے حسنِ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضا میں‌ طیارہ لرزنے پر مسافروں کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو سامنے آگئیفضا میں موجود طیارہ طوفانی ہواؤں کے باعث اچانک ہی لرزنے لگا، مسافروں کی دل دہلا دینے والی چیخوں کی ویڈیو سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے کتنی خواتین کھرب پتی ہیں؟8 ارب والی آبادی کی دنیا میں کھرب پتی افراد کی تعداد تو 2781 ہے لیکن کیا ان میں آپ کھرب پتی خواتین کی تعداد جانتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ آپریشن پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں کیا گیا، جہاں لبلبے کی پیوند کاری بھی کی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چشمہ لگانے والوں کی بڑی مشکل آسان، جدید ٹیکنالوجی متعارفجدید اور نئے انداز کے چشمے بنانے والی ڈیپ آپٹکس نامی کمپنی نے ایسا چشمہ تیار کیا ہے جس کو ایک وقت میں دو مقاصد کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

6 ججوں کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7رکنی لارجر آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حسن احمد اور سنیتا مارشل نے شوبز انڈسٹری کی شادیوں کی حقیقت بتا دیکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار جوڑی حسن احمد اور سنیتا مارشل نے شوبز انڈسٹری میں اداکاروں کی آپس میں ہونے والی شادیوں کی حقیقت بتا دی۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق حسن احمد اور سنیتا مارشل نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں نے اداکار جوڑیوں کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »