پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیمرون بین کرافٹ اور جو برنز کو پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ Read more: dawnnews

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21نومبر سے برسبین میں کھیلا جائے گا— فائل فوٹو: اے ایف پی

کیمرون بین کرافٹ اور جو برنز کو پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ جیمز پیٹنسن، مچل اسٹارک، پیٹ کمنز اور جوش ہیزل وُڈ پر مشتمل باؤلنگ اٹیک کی معاونت کے لیے باؤلنگ آل راؤنڈر مائیکل نیسر کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ بین کرافٹ نے اس موقع کا فائدہ اٹھایا اور پاکستان کے خلاف میچ میں 122رنز پر ڈھیر ہونے والی آسٹریلین ٹیم کی پہلی اننگز میں 49 رنز کھیلی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے خلاف آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ کو اعلانپرتھ: آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے برسبین میں شروع ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کے ٹیسٹ سیریز سکواڈ کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے خلاف کام کرنے اورجھوٹی خبریں پھیلانے والا بھارتی نیٹ ورک بے نقاباسلام آباد : پاکستان کے خلاف کام کرنے اورجھوٹی خبریں پھیلانےوالابھارتی نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا،پاکستان مخالف پروپینگنڈے کے لئے 265 جعلی میڈیا آؤٹ لیٹس بنائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بے پناہ قربانیاں دیں:وزیراعظمدہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بے پناہ قربانیاں دیں:وزیراعظم PMImranKhan Pakistan IndiaOccupiedKashmir pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بڑی قربانیاں دیں،وزیراعظمہم نےیہ سیکھاکہ دوسرےکی جنگ میں حصہ نہیں لیناچاہئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردی کے خلاف جنگ پاکستان کیلئے تباہ کن ثابت ہوئی، وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »