وقار یونس کو بریڈمین ہال آف فیم ایوارڈ سے نواز دیا گیا - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وقار یونس سے قبل کوئی بھی پاکستانی کرکٹر یہ اعزاز حاصل نہیں کر سکا۔ Read more: dawnnews

پاکستان سمیت دنیائے کرکٹ کے لیے شاندار خدمات پر قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر اور موجودہ باؤلنگ کوچ وقار یونس کو 'ہال آف فیم بریڈمین' ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس پہلے پاکستانی ہیں جنہیں اس اعزاز سے نوازا گیا ہے اور اس ایوارڈ میں انہیں ایک اعزازی بیٹ سے نوازا گیا ہے جس پر سابق عظیم ترین بلے باز سر ڈونلڈ بریڈمین کے دستخط ہیں۔ بوریوالا ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق فاسٹ باؤلر کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں منعقدہ 13ویں سالانہ بریڈمین گالا ڈنر میں اس اعزاز سے نوازا گیا۔بریڈمین کے نام سے منسوب یہ اعزاز ہر سال کرکٹ کے لیے خدمات انجام دینے والے دو کرکٹرز کو دیا جاتا ہے۔

اس سے قبل سچن ٹنڈولکر، ایڈم گلکرسٹ اور مارک انتھونی جیسے مایہ ناز کرکٹرز کو بھی اس اعزاز سے نوازا جا چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وقار یونس کو بریڈ مین ہال آف فیم سے نوازا جائے گاوقار یونس کو بریڈ مین ہال آف فیم سے نوازا جائے گا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وقار یونس کو آج ’بریڈ مین ہال آف فیم ‘اعزاز سے نوازا جائے گاوقار یونس کو آج ’بریڈ مین ہال آف فیم ‘اعزاز سے نوازا جائے گا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وقار یونس کو بریڈ مین ہال آف فیم سے نوازا جائے گاوقار یونس کو بریڈ مین ہال آف فیم سے نوازا جائے گا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وقار یونس کو آج ’بریڈ مین ہال آف فیم ‘اعزاز سے نوازا جائے گاوقار یونس کو آج ’بریڈ مین ہال آف فیم ‘اعزاز سے نوازا جائے گا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خدمات کا اعتراف: بحرین نے ایدھی کوسب سے بڑا شیخ عیسی ایوارڈ دے دیاخدمات کا اعتراف: بحرین نے ایدھی کوسب سے بڑا شیخ عیسی ایوارڈ دے دیا Edhi Bahrain
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک بار پھر جلا وطنی ؟ایک بار پھر جلا وطنی ؟ نواز شریف بخوبی جانتے ہیں کہ زندگی اور موت کا ایک دن معین ہے اور موت کو لندن امریکہ کا علاج بھی نہیں ٹال سکتا۔ ان کی بیگم کلثوم نواز کو بھی لندن کا علاج نہ بچا سکا اور میت کی صورت میں وطن لوٹنا پڑا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »