آج کا کام کل پر ڈالنے کی عادت سے کیسے بچیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سُستی اور لیت و لعل سے بچنے کے آٹھ نسخے

صاف ظاہر ہے کہ اس مضمون کا ایک بھی فقرہ لکھنے سے پہلے میں نے واشنگ مشین چلا دی تھی، چائے کا کپ بنا لیا تھا، ای میلز کے جواب دے دیے تھے، فیس بُک کو دیکھ لیا تھا اور دو بلاگ بھی پڑھ لیے تھے۔

ٹال مٹول اور کاہلی کی عادت اگر پکی ہو جائے تو اس کے برے اثرات آپ کی صحت پر بھی پڑ سکتے ہیں، آپ مستقل طور پر ذہنی دباؤ کا شکار رہتے ہیں، ورزش کو ملتوی کرتے ہوئے آپ مزید غیر صحت مند خوراک کھاتے رہتے ہیں اور حتیٰ کہ کسی بیماری کی علامات ظاہر ہونے کے باوجود ڈاکٹر کے پاس جانے میں بھی لیت و لعل سے کام لیتے ہیں۔

وہ کہتے ہیں کہ کسی بھی کام کے ناپسندیدہ پہلوؤں کو نظر انداز کرنے کے لیے اپنی قوت ارادی پر بھروسہ کرنے کی بجائے، آپ کو یہ سوچنا چاہیے کہ ان پہلوؤں سے جان نہیں چھڑائی جا سکتی اور اس سے اہم بات یہ ہے کہ آپ ناگوار پہلوؤں کو نظر انداز کر کے اپنا بڑا مقصد حاصل نہیں کر سکتے۔ اس قسم کی سوچ پر قابو پانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کے سامنے جو کام پڑا ہے، اس میں سے مثبت پہلو تلاش کریں۔ ہو سکتا ہے آپ اس میں کوئی نئی چیز سیکھ لیں اور آپ کو توقع سے زیادہ مزہ آنے لگے۔یہ سوچنا حقیقت پسندی نہیں کہ آپ مستقبل میں یکسر بدل جائیں گے، لیکن آپ منصوبہ بندی کا ہنر سیکھ سکتے ہیں

ہم یہ طریقہ خود پر بھی لاگو کر سکتے ہیں۔ مثلاً اگر ناشتے کے بعد دوڑنے کے لیے جانے کا سوچ رہے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ آپ ورزش کے کپڑے پہن لیں۔ اسی طرح جو کام آپ نے صبح کرنا ہے اس کی چیزیں ایک رات پہلے سامنے میز پر رکھ دیں۔ اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ صبح آپ کی نطر سب سے پہلے جس چیز پر پڑے گی آپ وہی کام شروع کر دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نون لیگ کی جانب سے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی تردید‬ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ہر چیز کل پر ڈالنے کی عادت سے بچا جا سکتا ہےکاہلی سے ہماری دوستی بڑی پرانی ہے، لیکن اگر ہر چیز ملتوی کرنا شروع کر دیں تو ہماری جسمانی اور ذہنی صحت متاثر ہو سکتی ہے۔ تاہم اتنا پریشان ہونے کی ضرورت بھی نہیں کیونکہ اس عادت سے چھٹکارا ممکن ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آزادکشمیر: ٹماٹر سمیت سبزیوں کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں سے شہری پریشان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلبنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کی بچوں کے حوالے سے موصول شکایات پر فوری کارروائی کی ہدایتبچوں سے زیادتی اور قتل کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے بچوں کے حوالے سے موصول شکایات پر فوری ایکشن لینے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چلغوزہ پاکستانیوں کی پہنچ سے دور ہونے کی انتہائی حیران کن وجہ سامنے آگئیسوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سردیوں کی سوغات کے بادشاہ سمجھے جانیوالے چلغوزے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »