پاکستانی اداکار شہروز سبزواری نے ماڈل صدف کنول سے شادی کرلی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی اداکار شہروز سبزواری نے ماڈل صدف کنول سے شادی کرلی تفصيلات جانئے: DailyJang SadafKanwal ShehrozSabzwari

خیال رہے کہ شہروز سبزواری نے اس سے قبل سال 2012 میں سائرہ یوسف سے شادی کی تھی۔واضح رہے کہ میڈیا میں خبریں گردش کرنے کے بعد شہروز سبزواری کے والد بہروز سبزواری ان دونوں کے درمیان تلخی کو آپسی معاملہ قرار دے کر طلاق کی خبروں کی تردید کرتے رہے۔

تاہم اس کے کچھ عرصے بعد ہی سائرہ نے انسٹاگرام پر یہ پیغام دیا کہ انہوں نے اور ان کے شوہر نے اس شادی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ اس طلاق سے متعلق سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں بھی شروع ہوگئی تھیں کہ شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کی علیحدگی کی وجہ صدف کنول ہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shehroz Waziristaan se Lanaat bej rhaa ho

Bastard sheroz

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول رشتہ ازدواج میں منسلکلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی ٹیلی وژن ڈراموں کے مشہور اداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ محبت کا جنازہ ہے ۔ ذرا دھوم سے نکلے 🙄 Aurat bilawaja mard pay shaak nahein karti. Saira was right. منڈے دا ریکارڈ بڑا ماڑا جے اس کم وچ۔ باقی الللہ خیر کرے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول نے نکاح کرلیااداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول نے نکاح کرلیا ARYNewsUrdu SadafKanwal shahrozsabzwari ARYNEWSOFFICIAL پہنچی وھیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا ARYNEWSOFFICIAL Omg ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افواہیں حقیقت میں تبدیل، شہروز سبزواری اور صدف کنول ایک ہوگئے - Pakistan - Dawn Newsجھوٹوں پر خدا کی لانت ان لوگوں نے شادی کو بھی ڈرامہ ہی سمجھ رکھا ہے ان لوگوں کا کام ہی یہی ہے۔۔۔۔ چھوڑ پکڑ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صدف کنول اور شہروزسبزواری شادی کے بندھن میں بندھ گئےاداکار شہروز سبزواری نے انسٹاگرام پر صدف کنول کے ساتھ نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں’الحمد اللہ ‘لکھا مزید پڑھیے: SamaaTV لوگ رشوت سے گھر بنا کر ' ھذا من فضل ربی' بھی تو لکھ دیا کرتے ہیں ،ٹینشن نہ لیں So saira was right, this bongi caused a beautiful couple's home wrecked سیانڑے کاگ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »