اداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول رشتہ ازدواج میں منسلک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی ٹیلی وژن ڈراموں کے مشہور اداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔

اداکارہ صدف کنول نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا نام ‘’صدف کنول’’ سے ‘’صدف شہروز’’ میں تبدیل کر دیا ہے۔ دوسری جانب اداکار شہروز سبزواری نے اپنے انسٹاگرام پر صدف کنول کے ساتھ نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ’الحمد اللہ ‘ لکھا ہے۔

خیال رہے کہ شہروز سبزواری اور ان کی سابقہ اہلیہ سائرہ یوسف کے درمیان طلاق ہو گئی تھی۔ سوشل میڈیا پر بھی اس کا ذمہ دار صدف کنول کو ٹھہرایا گیا تھا۔ شہروز سبزواری اور سائرہ کی 2012ء میں شادی ہوئی تھی، دونوں کی ایک بیٹی بھی ہے۔ یہ خبریں زبان زد عام ہوئیں تو شہروز سبزواری نے ایک ویڈیو پیغام میں سائرہ کیساتھ طلاق کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ دونوں میں صرف اختلافات کی وجہ سے صرف علیحدگی ہوئی ہے۔

تاہم بعد ازاں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے شہروز اور سائرہ نے علیحدگی کی تصدیق کر دی تھی۔ اپنے پیغام میں دونوں اداکاروں نے اپنی شادی کو باقاعدہ طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ سائرہ اور شہروز نے لکھا تھا کہ ہمارے لیے یہ وقت ہمارے لیے انتہائی مشکل ہے لیکن ہم امید کرتے ہیں کہ ہم اپنی بیٹی کیلئے بہترین والدین بنیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Saira was absolutely right

گوں کھانے والا ڈفر

لاک ڈون میں شادی اس بندے کے خلاف ایکشن لیا جائے😂😂😂

Itni achi bivi chor k kya khach mari hai

چوتیئے

Sara was right. Inho ny shadi ko mazak smja howa ha beghairat

Look at her expressions... 🤣 Clearly indicates ghlt faisla hogya sharoz se

پتہ نہی ہماری ہونے والی زوجہ محترمہ کہاں کھجَّل ہو رہی ہیں اس وقت۔

منڈے دا ریکارڈ بڑا ماڑا جے اس کم وچ۔ باقی الللہ خیر کرے۔

Aurat bilawaja mard pay shaak nahein karti. Saira was right.

محبت کا جنازہ ہے ۔ ذرا دھوم سے نکلے 🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کی لندن سے تازہ تصویر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شیئرکردیلاہور، لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف اپنے علاج کے سلسلے میں لندن میں موجود ہیں اور اب  ان کی ایک تصویر(
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خانیوال، کالا شاہ کاکو اور نوشکی میں ٹریفک حادثات، 19 مسافر جاں بحقلاہور: (دنیا نیوز) خانیوال میں بس بے قابو ہو کر الٹ گئی، نوشکی میں پک اپ اور کار میں تصادم جبکہ کالا شاہ کاکو میں باراتیوںسے بھری وین الٹ گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آج کن شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان )محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ ہفتہ کےروزکشمیر،اسلام آباد،پنجاب،خیبر پختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان اور سندھ میں آندھی اور گرج چمک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 3 ڈاکو زخمیفیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو زخمی ہوگئے، پولیس نے زخمی ملزمان کو گرفتار کر کے ڈکیتی میں چھینی گئی موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس یا اس کے شبے میں اموات پر نئی پالیسیکوئٹہ : بلوچستان میں اسپتال اور گھروں میں کوروناوائرس یا اس کے شبے میں اموات کا ڈیٹا مرتب کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، ایک دن میں کیسز اور ہلاکتوں میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستا ن   میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اور ہلاکتوں کی تعداد میں ایک دن میں  اب تک کا سب بڑا السلام علیکم اس بات کی سمجھ نہیں آرہی جب پاکستان میں کرونا وائرس سے لوگ مر نہیں رہے تھے اتنا پھیل نہیں رہا تھا تواس وقت سب کچھ بند تھا لاک ڈاؤن تھا آب جب کہ ہر روز کرونا وائرس سے اتنے لوگ مر رہے ہیں اور تیزی سے پھیل رہا ہے تو حکومت پاکستان ہر چیز اوپن کر رہی ہے لاک ڈاؤن ختم ک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »