ٹڈی دل کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے محکموں کو وسط جون اور جولائی میں ٹڈی دل کے ممکنہ حملے کے حوالے سے پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ ٹڈی دل کے خاتمے اور فصلوں کو بچانے کیلئے ایک ارب روپے کے فنڈز جاری کیے ہیں۔ ٹڈی دل سے فصلوں کو پہنچنے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹڈی دل پر کنٹرول کیلئے ہر ممکن اقدام کیے جا رہے ہیں۔ فضائی سپرے کے ساتھ گاڑیوں کے ذریعے بھی فصلوں کو بچانے کے لیے سپرے جاری ہے۔ عثمان بزدار نے کہا کہ ٹڈی دل کو کنٹرول کرنے کیلئے تسلسل کیساتھ اقدامات جاری ہیں۔7 لاکھ 56 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے پر سپرے کیا جا چکا ہے۔ متاثرہ اضلاع میں ٹڈی دل کی موثر نگرانی کا عمل جاری ہے۔ ٹڈی دل کو کنٹرول کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر سرویلنس کی جا رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں متعلقہ محکموں اوراداروں کو ہمہ وقت چوکس رہنا ہوگا۔ ڈویژن اور ضلع کی سطح پر کنٹرول رومز قائم کیے گئے ہیں۔ یہکنٹرول رومز ہر وقت صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں۔ کاشتکاروں کو نقصان سے بچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پیشگی اطلاع؟ او بزدار صاحب جنوبی پنجاب میں تباہی مچا دی اس نے آپ کس پیشگی اطلاعات کی بات کر رہے ہیں ۔ آپ کا صابن بہت ہی سلو ہے

Un k liye bhi mask compulsory kar do aur kya karna isne

Basharam logo

Abby saly kun karo gy intizamat jub sara kuch khtam ho jay ga?

سوئی قوم ابھی تک پیشگی انتظامات کی ہدایت ہی دےرہےہوپورےملک میں پھیلےگاتب حرکت میں آؤگے😠سڑکیں بنوالواس لٹیرےسےبھی،پیسےبنوانےکےلیے😠جوکام کرنےکےہیں،وہاں میسناچورابھی حرکت میں بھی نہیں آیا😠

🤔پیشگی انتظامات 🤔ابھی کرنے ہیں ویسے کب تک ؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹڈی دل کے خاتمے کی مہم، وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا ہیلی کاپٹر وقف کردیالاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹڈی دل کے خاتمے کی مہم کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر وقف کر دیا ہے۔ پنجاب کے متاثرہ اضلاع میں ٹڈی دل کی سرویلنس کیلئے ہیلی کاپٹر کو استعمال میں لایا جا سکے گا۔ Aho iday pei nay kharidia c.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت ٹڈی دل کےخطرے کیخلاف عوام کو قومی سطح پرمتحرک کرناچاہتی ہے.وزیرخوراکحکومت ٹڈی دل کےخطرے کیخلاف عوام کو قومی سطح پرمتحرک کرناچاہتی ہے.وزیرخوراک FakharImam LocustAttack FoodMinister NationalLevel Active pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی ٹڈی دل کیخلاف نیب کا احتسابی اسپرے بھی ضروری ہے، فیاض چوہانوزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت پر حملہ آور سیاسی ٹڈی دل عناصر کے خلا ف نیب کا احتسابی اسپرے بھی ضروری ہے pahele apne party ke ander to ahetsab kro کس نیب کے بات کر رہے ہیں ؟؟؟ جو بکاؤ ھے اب تک کسی چور کو سزا دی نہ لوٹا مال واپس لائے Bharway tum tery baap log sub mil kr aik rupia laikr dekao,,,,,
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احتیاطی تدابیر کی پیروی ہی کورونا وائرس کی روک کا واحد موثر حل ہے،بزداراحتیاطی تدابیر کی پیروی ہی کورونا وائرس کی روک کا واحد موثر حل ہے،بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈیا کے ساتھ کشیدگی، چین نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیاچین کے سرکاری اخبار کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکراتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو امریکہ سے خبردار رہنا چاہیے جو خطے میں امن اور بھائی چارے کو بگاڑنے کے مواقع کی تلاش میں رہتا ہے۔ well done china ChinaIndiaFaceoff 😲 WakeUpUmmah4UmarBinAbdulAziz
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’’شعیب اختر کی باؤنسرز پر ٹنڈولکر کی آنکھیں بند تھیں‘‘’’شعیب اختر کی باؤنسرز پر ٹنڈولکر کی آنکھیں بند تھیں‘‘ SachinTendulkar shoaibakhtar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »