صدف کنول اور شہروزسبزواری شادی کے بندھن میں بندھ گئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکار شہروز سبزواری نے انسٹاگرام پر صدف کنول کے ساتھ نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں’الحمد اللہ ‘لکھا مزید پڑھیے: SamaaTV

صدف نے نکاح میں سرخ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہے جبکہ شہروز سبزواری سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہیں جس سے اندازہ ہوتا ہے یہ نکاح انتہائی سادگی سے ہوا ہے ۔

دوسری جانب نکاح کے بعد سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر صدف کنول نے اپنا نام تبدیل کر کےصدف سبز واری لکھ دیا ہے۔ گزشتہ سال شہروز سبزواری اور ان کی سابقہ اہلیہ سائرہ یوسف میں علیحدگی ہوگئی تھی، شہروز سبزواری نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا تھا جس میں انہوں نے طلاق کی خبروں کی تردید کی تھی اور کہا تھا کہ ان دونوں میں اختلافات کی وجہ سے صرف علیحدگی ہوئی ہے طلاق نہیں تاہم بعد ازاں دونوں کی جانب سے باقاعدہ طلاق کی تصدیق کر دی تھی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mujhy to koi churail lag rahi hay

سیانڑے کاگ

So saira was right, this bongi caused a beautiful couple's home wrecked

لوگ رشوت سے گھر بنا کر ' ھذا من فضل ربی' بھی تو لکھ دیا کرتے ہیں ،ٹینشن نہ لیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول نے نکاح کرلیااداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول نے نکاح کرلیا ARYNewsUrdu SadafKanwal shahrozsabzwari ARYNEWSOFFICIAL پہنچی وھیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا ARYNEWSOFFICIAL Omg ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افواہیں حقیقت میں تبدیل، شہروز سبزواری اور صدف کنول ایک ہوگئے - Pakistan - Dawn Newsجھوٹوں پر خدا کی لانت ان لوگوں نے شادی کو بھی ڈرامہ ہی سمجھ رکھا ہے ان لوگوں کا کام ہی یہی ہے۔۔۔۔ چھوڑ پکڑ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول رشتہ ازدواج میں منسلکلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی ٹیلی وژن ڈراموں کے مشہور اداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ محبت کا جنازہ ہے ۔ ذرا دھوم سے نکلے 🙄 Aurat bilawaja mard pay shaak nahein karti. Saira was right. منڈے دا ریکارڈ بڑا ماڑا جے اس کم وچ۔ باقی الللہ خیر کرے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »