پاکستان میں چھاتی کے سرطان سے آگاہی بہت ضروری ہے،لینا باری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرطان سے آگاہی کے لئے پولو ان پنک ٹورنامنٹ کا انعقاد ARYNewsUrdu

لاہور: چھاتی کے سرطان کے سدباب کے لئے دنیا بھر میں ہر سال ماہ اکتوبر کو ’’چھاتی کے سرطان سے آگاہی کا مہینہ‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اسی سلسلے میں ملک بھر میں کئی سیمینار اور کانفرنسز منعقد کی جارہی ہے۔

ایسے میں لاہور کے پولو کلب میں ان پنک پولو ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، ٹورنامنٹ پچیس اکتوبر تک جاری رہے گا، ٹورنامنٹ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں خاتون سمیت دو غیر ملکی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ان پنک ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی واحد خاتون کھلاڑی لینا باری ہے، جن کی عمر سولہ سالہ ہے، لینا باری نے ٹورنامنٹ میں شمولیت پرمسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں چھاتی کے سرطان سے آگاہی بہت ضروری ہے، اسی لئے اس ٹورنامنٹ کا حصہ بنی۔لینا باری نے بتایا کہ بچپن ہی سے گھڑ سواری کا شوق تھا یہی وجہ ہے کہ میں نے سات سال کی عمر میں گھڑ سواری شروع کی، گھوڑے سے کئی مرتبہ گرنے کے باعث اب دل سے خوف ختم ہوگیا ہے اور اب میں نے پولو کھیلنا شروع کردیا...

یاد رہے کہ دنیا میں پہلی بار نوے کی دہائی میں چھاتی کے سرطان سے متعلق عوامی شعور اُجاگر کرنے کیلئے پنک ربن مہم کا آغاز کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Whatever...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات ختم - ایکسپریس اردوجون 2021 میں پاکستان گرے لسٹ میں سے نکلنے میں کامیاب ہو جائے گا، سفارتی ذرائع Insha Allah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین بھی پاکستان میںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین تیوانگا موکلانی قائم مقام ایم ڈی گیوو مور ماکونی کے ہمراہ پاکستان پہنچے جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان زمبابوے سیریزقومی ٹیم میں شامل تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ آج ہوں گےپاکستان زمبابوے سیریز،قومی ٹیم میں شامل تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ آج ہوں گے Lahore National Team Undergo COVID19 Screening TheRealPCBMedia ZimCricketv TheRealPCB PAKvZIM
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مزید 10 مریض جاں بحق ، 736 نئے کیسز رپورٹ -پاکستان میں کورونا کے مزید 10 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 6ہزار702 اور مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 25 ہزار 480 جا پہنچی ۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے بلاول کو فون کیوں کیا؟ اپوزیشن کا زہر کیا نکل گیاہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: مثبت کورونا وائرس کے کیسز بڑھنےکی شرح میں اضافہپاکستان میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح میں اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ روز مسلسل تیسرے روز کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 2 اعشاریہ 5 فیصد کے قریب رہی۔ Aur karo jalsay GovtofPakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں 10 میں سے4 بچے غذائی قلت کا شکارنیشنل نیوٹریشن سروے میں 5 سال سے کم عمر بچوں میں غذائی قلت سے متعلق بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں 10 میں سے 4 بچوں کو پوری خوراک ہی نہیں ملتی۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »