برازیل میں کورونا ویکسین کی آزمائش ، ایک رضا کار ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برازیل میں کورونا ویکسین کی آزمائش ، ایک رضا کار ہلاک ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی تیاری کا کام جاری ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی کورونا ویکسین ایسٹروزینیکا کی برازیل میں آزمائش کے دوران ایک رضاکار کی موت واقع ہو گئی ہے۔

سائنسدانوں کے مطابق ہلاک ہونے والے رضاکار کو ویکسین نہیں دی گئی تھی، اس لیے ویکسین کی آزمائش کو روکا نہیں جائے گا، جس رضاکار کی موت ہوئی ہے اس کا تعلق برازیل سے ہے اور برازیل میں ایسٹروزینیکا کی تیسرے مرحلہ کی آزمائش تیس ہزار رضاکاروں پر کی جا رہی ہے۔مزید پڑھیں :یاد رہے گزشتہ ماہ آسٹرازینکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی مشترکہ کاوش سے تیار کی جانے والی ویکسین کے بھی منفی اثرات سامنے آئے تھے، جس پر ٹرائلز کو روک دیا گیا تھا تاہم ایک ہفتے کے تعطل کے بعد دوبارہ شروع کردیئے گئے...

آکسفورڈ یونیورسٹی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ دنیا بھر میں 18 ہزار افراد کو ٹرائلز کے دوران ویکسین استعمال کرائی گئی، اتنے بڑے پیمانے پر ہونے والے ٹرائل میں یہ ممکن ہے کہ کچھ رضا کاروں کی طبعیت خراب ہوجائے۔ واضح رہے دنیا کے متعدد ممالک کے سائنسداں کورونا ویکسین کے تجربات میں مصروف ہیں۔ گذشتہ 11 اگست 2020 کو روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دعوی کیا کہ ان کے ملک کے سائنس دانوں نے کورونا وائرس کے خلاف ایک ویکسین تیار کر لی ہے، جو کورونا وائرس کے خاتمے میں مددگار ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OMG, is the vaccine for Coronavirus treatment or for termination of the patient ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، ڈالر کی قدر میں کمیسونے کی قیمت میں پھر اضافہ، ڈالر کی قدر میں کمی ARYNewsUrdu Gold ARYNEWSOFFICIAL NoPmcSyllabus ARYNEWSOFFICIAL Dear Journalist’s there are hundreds of Pakistani PhD & Master students studying in China but currently stuck-up in home country. kindly help students community raise our issues. PMIKTakeUsToChina TakeUsBackToChina TakeUsBackToSchool ARYNEWSOFFICIAL سب عمران خان کا کیا دھرا ہے۔ 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کی نوول کروناوائرس ویکسین کی پیداواری صلاحیت 61کروڑ ہوجائے گیچین کی نوول کروناوائرس ویکسین کی پیداواری صلاحیت 61کروڑ ہوجائے گی NovelCoronavirus Coronavirus COVID19Pandemic Vaccine ProductionCapacity CoronaCrisis WHO MFA_China zlj517 ForeignOfficePk UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی، فی تولہ 115700 کا ہو گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی تنزلی جاری، سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوزرمبادلہ کی دونوں میں مارکیٹوں میں روپیہ تگڑا ہونے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کی سندھ کے آئی جی کے مبینہ اغوا کی شدید الفاظ میں مذمتفلور ملز کو اضافے کے بعد آج سے 4ہزار میٹرک ٹن گندم دی جارہی ہے، عوام کو سستے داموں آٹے کی فراہمی کے لیے 13ارب کی سبسڈی دے رہے ہیں۔ کامران بنگش کا کہنا تھا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر باراک اوباما کی جو بائیڈن کی ریلی میں شرکتسابق امریکی صدر باراک اوباما نے فلا ڈیلفیا میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی انتخابی ریلی میں شرکت کی۔ جوبائیڈن صدر باراک اوباما کے نائب کے طور پر کام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »