کم جونگ اُن کی اہلیہ پراسرار طور پر منظر عام سے غائب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کم جونگ اُن کی اہلیہ پراسرار طور پر منظر عام سے غائب ARYNewsUrdu

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کی خاتون اول رائی سول جو کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ وہ شدید بیمار ہیں یا پھر کروناوائرس کا شکار ہوچکی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ افواہیں بھی سامنے آئی ہیں کہ رائی سول کو پھانسی دے دی گئی ہے یا ممکن ہے انتقال ہوچکا ہو تاہم حکومت کی جانب سے جب تک کوئی حتمی رائے سامنے نہیں آتی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔ 31 سالہ رائی سول جو کو رواں سال جنوری میں دیکھا گیا تھا جس کے بعد سے وہ پراسرار طور پر منظر عام سے غائب ہیں، وہ کم جونگ ان کے ساتھ کسی دورے یا پھر میڈیا چینل پر بھی نظر نہیں آئیں، اسی ضمن میں شہری مختلف باتیں گڑھ رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی موت کی خبریں گردش کررہی ہیں۔

شمالی کوریا میں حالیہ دنوں سرکاری سطح پر بڑے تقریبات منعقد ک گئیں اس دوران بھی کم جون ان کی اہلیہ نظر نہیں آئیں، رائی سول جو تقریباً 8 یا 9 مہینے سے سامنے نہیں آئیں۔ کم جونگ ان کی اہلیہ ماضی اور گزشتہ سال بھی مختلف تقریبات میں شریک رہی ہیں، وہ ایٹمی پروگراموں میں بھی کم جونگ کے ساتھ کمربستہ دیکھی گئیں لیکن اب ان کی گمشدگی ایک معمہ بن چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شمالی_علاقاجات_کی_سیر کو نکل گئے ہوں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کم عمر نوجوان پر پولیس تشدد کی ویڈیو وائرلامریکا کم عمر نوجوان پر پولیس تشدد کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف فنکارہ پر شوہر کا تشدد فائرنگ سے بھائی اور راہگیر زخمیسوات (ویب ڈیسک)سوات کی مقامی فنکارہ یاسمین اختر نے اپنے شوہر پر زبردستی لے جانے سے انکار پر تشدد اور فائرنگ کرنے کا الزام لگا دیا، ابراہیم سعودی عرب میں لوگوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے درخواست ہے مریم نواز کے کمرے پر حملے کی انکوائری کریں مریم اورنگزیباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ آرمی چیف سے درخواست ہے مریم نوازکے کمرے پر حملے کی انکوائری کریں ،کس طرح صبح Army chief who ?.the one who should be arrested followed by orders of NawazSharifMNS Yehi wohi army chief Nahi jis ko patwari e ala do din pehlay tak galiyan bak raha tha? لانت لانت لانت تم لوگوں کی پارٹی پر جن کو برا بھلا کہتے تھے ان سے ہی مدد کی اپیل۔ پاک آرمی زندہ باد۔چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب زندہ باد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناسا کا خلائی جہاز، سیارچہ ’’بینوں‘‘ پر کامیابی سے اترگیا - ایکسپریس اردوایک ارب میل سے زائد سفر کے بعد اوسائرس ریکس جہاز بینوں سے مٹی اور پتھر کی 60 گرام مقدار لے کر واپس آئے گا Noon League aur Jiyaloon k liya Dimagh.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کاجلال آباد میں بھگڈر مچنے سے ہلاکتوں پر دلی افسوس کا اظہارترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ جلال آباد اسٹیڈیم میں صوبائی افغان انتظامیہ کے زیرانتظام پاکستانی ویزا کے امیدواروں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ اس دوران بھگڈر سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم کے کمرے پر دھاوا اورکیپٹن صفدر کی گرفتاری پر شہبازشریف کا موقف بھی آگیالاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ بیٹی مریم اور کیپٹن (ر)صفدر کے کمرے پر دھاواقابلِ مذمت اور یہ آئی جی سندھ وی ہیں جس کو سپریم کورٹ سے سزا مل چکی ہے 2018😝😝😝کہ یہ آصف زاردری کے خلاف گوہوں کو ہراساں کرتا رہا 😝😝😝😝گیم سمجھ آئی 😝😝😝😝
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »