نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری کے بھائی کومعاون خصوصی برائےانفارمیشن بنائےجانےکا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری کے بھائی کو معاون خصوصی برائے انفارمیشن بنائے جانے کا امکان ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی میڈیا ٹیم میں اہم تعیناتی متوقع ہے ، رؤف حسن کو معاون خصوصی برائے انفارمیشن بنائے جانے کا امکان ہے ، ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔خیال رہے وزیراعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ قبول کرلیا تاہم وہ بطور چئیرمین سی پیک اتھارٹی اپنا کام جاری رکھیں گے، عاصم باجوہ کے مستعفی ہونے پرمعاون خصوصی برائےاطلاعات کا عہدہ خالی...

واضح رہے 2018 میں نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو گرفتار کیا تھا ، فواد حسن فواد پر بطور سیکٹری صحت موبائل اسپتال خریداری میں بڑے پیمانے پربے ضابطگیوں کے الزام ہیں جبکہ انھوں نے وزیر اعلی کے سیکٹریری کے طور پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم کا ٹھیکہ من پسند افراد کو دیا،جس سے خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا۔

فواد حسن فواد نے حکومتی اجازت کے بغیر ستمبر 2015 سے جولائی 2016 تک بنک الفلاح میں نوکری کی، اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے 9 سی این جی سٹیشن ایک ضلع سے دوسرے ضلع میں غیر قانونی طور پر منتقل کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

asad umer ka bhai m zubair ha . koi halali bhi hotta ha.

He is very loyal to his country 👏👏😍

He is loyal to his country 👏👏😍

Orr koi baqi reh gia ho to us ko b,,,,,,

خان صاحب کا نیا بلڈر پتا نہیں خان صاحب کو کون مشورہ دیتا ہے ایسے گندے لوگوں کو اپنے ساتھ بٹھانے کا خان صاحب کوئی عقل کو ہاتھ مارے

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’قدم بڑھاؤ نواز شریف‘‘ کے نعرے اور حکومتانقلاب طویل سیاسی سفر کا ردِعمل نہیں ہوتا، یہ تو شعور کی ہلکی آنچ پر پکا ہوا وہ جذبہ ہوتا ہے جو روحوں میں اترتا ہے۔یہ وہ احساس ہے جو محسوسات سے ماورا ہوتا ہے۔اس کی نمو خزاں اور بہار سے بے نیاز ہوتی ہے۔ پڑھیئےانجم فاروق کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز سے قبل قومی سکواڈ کے کورونا ٹیسٹنگ کی رپورٹس آ گئیں ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا برطانیہ سے نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہپاکستان کا برطانیہ سے نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ NawazSharif PTIGovernment UKGovt ExPrimeMinister BackToPakistan PMLN GovtofPakistan ShazadAkbar MoIB_Official NawazSharifMNS MaryamNSharif pmln_org 10DowningStreet shiblifaraz GovtofPakistan ShazadAkbar MoIB_Official NawazSharifMNS MaryamNSharif pmln_org 10DowningStreet shiblifaraz بلی کو خواب میں چھچھڑے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط، فنانشل ٹائمزحکومت پاکستان کا نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط، فنانشل ٹائمز تفصیلات جانئے : DailyJang ایمنسٹی انٹرنیشنل UK نے کہا ہے کہ نواز شریف چونکہ سزا یافتہ مجرم ہے اس لیے برطانیہ کو چاہیے کہ اسے پاکستان کے حوالے کرے ورنہ ایک وقت ایسا آئے گا کہ دنیا برطانیہ کو مجرموں کی جنت سمجھے گی جی بلکل ایسا ہو نا چاہیے ایسے ضمیر فروش لوگ جو اپنے ہی لوگوں اور اپنے ہی وطن کے خلاف ہیں لیکن شاید وہ یہ بات بھول رہے ہیں کہ وہ انہی غریب لوگوں کا پیسہ لوٹ کر اس مقام تک پہنچے ہیں لیکن اب وقت نے کروٹ بدل لی اب آپ کو جواب دینا ہو گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے درخواست ہے مریم نواز کے کمرے پر حملے کی انکوائری کریں مریم اورنگزیباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ آرمی چیف سے درخواست ہے مریم نوازکے کمرے پر حملے کی انکوائری کریں ،کس طرح صبح Army chief who ?.the one who should be arrested followed by orders of NawazSharifMNS Yehi wohi army chief Nahi jis ko patwari e ala do din pehlay tak galiyan bak raha tha? لانت لانت لانت تم لوگوں کی پارٹی پر جن کو برا بھلا کہتے تھے ان سے ہی مدد کی اپیل۔ پاک آرمی زندہ باد۔چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب زندہ باد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محمد نواز کے ہاں بیٹے کی پیدائشمحمد نواز کے ہاں بیٹے کی پیدائش ARYNewsUrdu Mubarak Congratulation بیٹے کی مبارک۔ اللہ کریم نومولود کو صحت وتندرستی عطا کرے۔ درازگئی عمر عطا کرے۔ نیک بنائے۔ والدین اور بزرگوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ امین ثم امین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »