پاکستانیوں کے لیے بھی ایمازون سے خرید و فروخت ممکن، بڑی خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانیوں کے لیے بھی ایمازون سے خرید و فروخت ممکن، بڑی خبر مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Amazon

معروف ای کامرس کمپنی ایمازون پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کرنے پر رضا مند ہوگئی، اس اقدام سے یوتھ اور خواتین کو روزگار کے بہترین مواقع میسر آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مشیر تجارت رزاق داؤد نے ای کامرس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایمازون سیلر لسٹ میں پاکستان کو ڈالنے پر رضا مند ہوگیا۔ رزاق داؤد نے بتایا کہ ایمازون کے ساتھ پچھلے ایک سال سے بات چیت جاری تھی جس کے ثمرات اب آنا شروع ہوئے ہیں، اس اقدام سے ایس ایم ای کمپنیز، یوتھ اور خواتین سرمایہ کاروں کو روزگار کے مواقع ملے گے۔

ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ ایمازون کی سیلر لسٹ میں شامل ہونے سے پاکستان عالمی منڈی میں شامل ہوگیا ہے جس سے اربوں کی سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع ملے گے۔AMAZON نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کردیا ہے۔ اس سے پاکستان عالمی منڈی میں شامل ہوگیا ہے۔اس سے اربوں کی سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے. شکریہ عمران خان

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے کمیٹیاں‌ تشکیل، فوج اور رینجرز بھی شاملایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے کمیٹیاں‌ تشکیل، فوج اور رینجرز بھی شامل ARYNewsUrdu These committees need to briefed on human rights and mannerism first
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا حج کی اجازت دینے کا اعلان، غیرملکی عازمین کے لیے بھی خوش خبریسعودی عرب کا حج کی اجازت دینے کا اعلان، غیرملکی عازمین کے لیے بھی خوش خبری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu GoMalikRiazTerroristGo ماشاءاللَّہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا حج کی اجازت دینے کا اعلان غیرملکی عازمین کے لیے بھی خوش خبریریاض: سعودی عرب نے رواں سال حج کی اجازت دینے کا اعلان کردیا، غیرملکی زائرین کو بھی فریضہ مقدسہ کی ادائیگی کی اجازت ہوگی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا حج کی اجازت دینے کا اعلان غیرملکی عازمین کے لیے بھی خوش خبریریاض: سعودی عرب نے رواں سال حج کی اجازت دینے کا اعلان کردیا، غیرملکی زائرین کو بھی فریضہ مقدسہ کی ادائیگی کی اجازت ہوگی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'پاکستانیوں کے دل فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتےہیں'‘پاکستانیوں کے دل فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتےہیں’ ARYNewsUrdu Palestinians AlAqsaMosque Haha zardari ka dil haramkhori ke sath hai تم نے اپنے دور صدارت میں کیا فلسطینیوں کے لئے تو کیوں نہ زرداری آپنا سارا پیسہ اکھٹا کر کے فلسطین میں انویسٹ کر لے۔ کاروبار اسرائیل کے ساتھ اور دل فلسطینیوں کے ساتھ دھڑکتا ہے یہ تو کھولا تضاد ہے نا۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »