ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے کمیٹیاں‌ تشکیل، فوج اور رینجرز بھی شامل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے کمیٹیاں‌ تشکیل، فوج اور رینجرز بھی شامل ARYNewsUrdu

یاد رہے کہ دو روز قبل کرونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر عذرا پیجوہو نے انکشاف کیا تھا کہ کراچی میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 10.42 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا تھا کہ صوبے بھر میں کرونا مثبت کیسز کی شرح پانچ فیصد ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں بڑھتے ہوئے کرونا کیسز کے پیش نظر ایس او پیز کے سخت اقدامات کرنے کی ہدایت کی تھی اور اراکین اسمبلی کو کہا تھا کہ وہ بھی پولیس اور مقامی انتظامیہ کے ساتھ مل کر عوام سے عمل درآمد کروائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

These committees need to briefed on human rights and mannerism first

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوجی اہلکار کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے ملک بھر میں متحرک | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے صوبوں کو بھرپور قوت استعمال کرنے کی ہدایتایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے صوبوں کو بھرپور قوت استعمال کرنے کی ہدایت ARYNewsUrdu اگر عمران خان بین الاقوامی قرضوں اور احتساب پر توجہ دیں تو قیمتیں بڑھ جائیں گی اور وہ اس پر قابو نہیں پاسکیں گے۔ یہ محمد قاسم کے خواب کا ایک حصہ ہے جسے انہوں نے اپریل 2019 میں دیکھا تھا۔ کیا آج پاکستان کا یہ حال نہیں ہے؟ پر مزید Phr SHO Anarkali ko suspend ku kia? 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عیدالفطر کے موقع پر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے: عمران خانوزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر کے موقع پر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قیدیوں کی ImranKhanPTI Or aj k din sop kidr ty apky jab saray shehar block ty jalos ki waja se
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فوج کی تعیناتی اور مضبوط نفاذ سے ایس او پیز پر عملدرآمد بہتر ہوا: اسد عمروفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے ایس او پیز کی تعمیل کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس او پیز پر عمل پیرا ہونے میں نمایاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا حکم UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK CMPunjabPK CoronavirusPandemic Coronaviruspakistan CoronaSOPs
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »