یاسر حسین جادوگر بن گئے، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یاسر حسین جادوگر بن گئے، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ARYNewsUrdu

کراچی : مشہور اداکار یاسر حسین کا بلے پر کیا گیا جادو مداحوں پر بھی چل گیا، سوشل میڈیا صارفین نے اداکار کے جادو حیرت زدہ رہ گئے۔

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایت کار یاسر حسین کی بلے کے ساتھ کیے گئے جادو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انٹرنیٹ پر وائرل مختصر ویڈیو میں یاسر حسین بلے کو ہاتھ پر رکھ کر ہاتھ الٹا کررہے ہیں لیکن بلا نہیں گررہا، اپنے جادو پر اداکار خود بھی حیرانگی کا مظاہرہ کرتے نظر آرہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو:علی ظفر کے کلام”بلغ العلہ بکماله” نے دل جیت لئےمعروف گلوکار علی ظفر نے رمضان المبارک میں نعتيہ کلام ” بلغ العلیٰ بکمالہِ” ريليز کرديا۔ نعتيہ کلام کی عکس بندی خوبصورت بادشاہی مسجد کےقريب کی گئی ہے SamaaTV ❤❤❤❤
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یہودی آباد کار کا فلسطینی لڑکی کے گھر پر قبضہ، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردواگر میں نہیں کروں گا تو کوئی اور تمہارے گھر پر قبضہ کرلے گا، یہودی کا فسطینی لڑکی کو جواب Muslman k Jo leader soy hai pen yak pleet log Jin ki waja sy humari behnain es trah k dukh bardasht kr rahai jee lo bghairto 60 year jee lo gy akhar tumy marna hai phir aag main sarna
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شامی بچے پرلبنانی معلمہ کا وحشیانہ تشدد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلشامی بچے پرلبنانی معلمہ کا وحشیانہ تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل Lebanon LebaneseTeacher SyrianChild SouthLebanon Torture SocialMedia Video Viral Mofalebanon hrw Presidency_Sy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقرا عزیز نے گود بھرائی کی ویڈیو شیئر کردیمعروف اداکارہ اقرا عزیز نے اپنی گود بھرائی کی رسم کی خوبصورت ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اقرا عزیز نے اپنے جذبات کا اظہار لال دل والی یہ کوئی نیا لچ شروع کردیاہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولانا طارق جمیل کی جم میں ایکسرسائز کرتے کی ویڈیو وائرل ہو گئیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی جم میں ایکسرسائز کرتے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔اس ویڈیو میں مولانا طارق جمیل کو بائیسپ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »