کراچی: گلشن اقبال میں ملزم خاتون سے گاڑی چھین کر فرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: گلشن اقبال میں ملزم خاتون سے گاڑی چھین کر فرار ARYNewsUrdu Karachi

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی کے قریب ملزم خاتون سے کار چھین کر فرار ہوگیا، واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون گاڑی میں بیٹھی ہوئی تھیں ملزم چلتا ہوا آیا اور گاڑی میں بیٹھ گیا، خاتون ملزم کو دیکھ کر اسٹارٹ گاڑی میں سے اتر گئیں۔ والدہ کے ساتھ واردات ہوتا دیکھ کر دکان کے اندر موجود شوہر اور بیٹا بھاگتے ہوئے آئے اور ملزم کو روکنے کی کوشش کی لیکن خاتون نے دونوں کو روک دیا۔متاثرہ فیملی کی جانب سے تھانے میں درخواست دائر کردی گئی ہے، پولیس گاڑی میں لگے ٹریکر کی مدد سے ملزم کی تلاش کررہی ہے، آخری اطلاعات آنے تک گاڑی برآمد نہیں ہوسکی اور نہ ہی ملزم پولیس کی گرفت میں آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چلو، خاتون کو گاڑی سمیت تو نہیں لے گیا ناں۔۔۔ عقلمند چور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی ایل میں نام شامل کرنے پر احسن اقبال کا ردعمل آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزارت داخلہ کی جانب سے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) میں نام شامل کرنے پر مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا ردعمل بھی سامنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیگی رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیاانکی یہ شکل اس خبر کے بعد ہی بنی لگتی 🤔 Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شاملوزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پرپاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا ہے۔نیب کیسز کے باعث وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شاملپاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا گیا ہے، مزید تفصیلات کے لیے پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا09:50 AM, 7 May, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل کر لیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »