پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا عمر اکمل پر پھٹ پڑے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رمیز راجا نے عمر اکمل کو کیا قرار دے دیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates UmarAkmal RamizRaja

لاہور: سابق کپتان رمیز راجا عمراکمل پر پھٹ پڑے، کہتے ہیں کہ عمر نے پاکستان کرکٹ کو ٹھیس پہنچائی۔ اب وہ احمقوں کی فہرست میں شامل ہوچکے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ملک میں میچ فکسنگ کے خلاف قانون سازی کی جائے تاکہ بے وقوفوں کی جگہ سلاخوں کے پیچھے ہو۔پاکستان میں فکسنگ کیخلاف قانون سازی کی جائے، رمیز راجا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر نے آخر کار 19 سال بعد فکسنگ کے معاملے پر معافی مانگ لیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے فکسنگ کے معاملے پر مداحوں سے معافی مانگ لی ہے اور 19 سال بعد آئی سی سی سے تعاون کا اعلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اظہر علی بھی کورنا وائرس سے متاثرین کی مدد کے لیے میدان میں آگئےقومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اظہر علی بھی کورنا وائرس سے متاثرین کی مدد کے لیے میدان میں آگئے AzharAli AzharAli_ TestCaptain TheRealPCB CoronaVirusEffectees CoronaVirusFight PakistanCricketTeam
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ کے نئے ’دی 100 ٹورنامنٹ‘ کا انعقاد موجودہ حالات میں ممکن ہے؟غیر ملکی کرکٹرز کو انگلینڈ لانے کے مسائل اور سب سے بڑھ کر یہ کہ موجودہ صورتحال میں مالی اخراجات وہ پہلو ہیں جو ’دی 100‘ کے انعقاد کے ضمن میں غیرمعمولی اہمیت اختیار کر چکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کمار سنگاکارا 8 سالہ سامعہ افسرکی کرکٹ کی تکنیکی صلاحیتوں کے معترفکمار سنگاکارا 8 سالہ سامعہ افسر کی کرکٹ کی تکنیکی صلاحیتوں کے معترف، ان کا کیا کہنا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates KumarSangakkara
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مالی سال 2018 سے 2019 ،پاکستان کرکٹ بورڈ کے خرانے میں 4 ارب 98 کروڑ 4 لاکھ 83 ہزار روپے سے زائد رقم کا اضافہ ہو الاہور( سپورٹس رپورٹر) مالی سال 2018 سے 2019 ،پاکستان کرکٹ بورڈ  کے خرانے میں 4 ارب 98 کروڑ 4 لاکھ 83 ہزار روپے سے زائد رقم کا اضافہ ہو ا۔تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میرے کیرئیر کے آغاز میں وسیم اکرم کا بہت اہم کردار ہے بھارتی ٹیم کے معروف کھلاڑی نے زبردست انکشاف کر دیا پاکستان کرکٹ کے مخالف بی سی سی آئی کو بھی آئینہ دکھا دیا”میرے کیرئیر کے آغاز میں وسیم اکرم کا بہت اہم کردار ہے“ بھارتی ٹیم کے معروف کھلاڑی نے زبردست انکشاف کر دیا، پاکستان کرکٹ کے مخالف بی سی سی آئی کو بھی آئینہ دکھا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »