قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اظہر علی بھی کورنا وائرس سے متاثرین کی مدد کے لیے میدان میں آگئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اظہر علی بھی کورنا وائرس سے متاثرین کی مدد کے لیے میدان میں آگئے AzharAli AzharAli_ TestCaptain TheRealPCB CoronaVirusEffectees CoronaVirusFight PakistanCricketTeam

۔ اظہر علی نے ٹوئٹر ویڈیو پیغام کہا کہ انہوں نے فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے اپنے دل کے قریب چیزوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اظہر علی نے جس بیٹ کے ساتھ اپنے کیرئیر کی واحد سنچری سکور کی وہ اس بیٹ کو نیلام کریں گے جس کے لیے انہوں نے بنیادی قیمت 10 لاکھ روپے رکھی ہے، اسی طرح قومی کپتان چیمپئنز ٹرافی کی وننگ شرٹ بھی نیلام کریں گے اور انہوں نے اس کی بھی بنیادی رقم 10 لاکھ روپے رکھی ہے۔ اظہر علی کی جانب سے نیلامی کے لیے مختص کی جانے والی چیمپئنز ٹرافی وننگ شرٹ پر چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لینے والی...

کورونا وائرس کی وجہ سے اس وقت زندگی کے ہرشعبے سے تعلق رکھنے والے لوگ متاثر ہوئے ہیں، لاک ڈاون کی وجہ سے لوگ مشکل وقت سے گزر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے مشکلات پیش آرہی ہیں، اس نیلامی سے جو بھی رقم اکٹھی ہو گی وہ ان لوگوں میں تقسیم کی جائے گی۔ اظہر علی نے مزید کہا کہ یہ میری ایک چھوٹی سی کوشش ہے تاکہ اس سے ان لوگوں کی مدد ہو سکے، بیٹ اور شرٹ میرے دل کے بہت قریب ہیں، سوچا تھا کہ میں ان کو سنبھال کر رکھوں گا لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس مشکل وقت میں یہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹر اظہر علی کرونا سے متاثر ین کی مدد کے لیے میدان میں آگئے -لاہور: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کرونا سے متاثرین کی مدد کے لیے اپنی شرٹ اور بیٹ نیلام کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کرونا سے متاثر ہونے والے افراد کی مدد کے لیے میدان میں آگئے۔اسٹار کرکٹر نے اپنی واحد ٹرپل … Masha ALLAH
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے پی کامران بنگش کے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج آگئےپشاور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوان محمود خان کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش کے خاندان کے تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔دو روز قبل کامران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اظہر علی کا مستحق افراد کی مدد کیلئے بیٹ اور شرٹ نیلام کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کے پی کے میں کورونا کے 71 نئے کیسز رپورٹ، 98 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے جاں بحق چار افراد کا تعلق پشاور جب کہ ایک کا سوات سے ہے، رپورٹ محکمہ صحت
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سجل علی کے مداحوں میں احد رضا میربھی شامل - ایکسپریس اردواحد نے انٹریو کے دوران اپنی اہلیہ کی نقل بھی اتاری جومداحوں کو پسند آئی Toh ham kiya kare... Pir hum Kya krin I don't know who is ahad meer 🙄 😍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آج کورونا کے 383 نئے کیسز سامنے آئےہیں، مراد علی شاہمراد علی شاہ نے اپنے ایک وڈیو پیغام میں صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کورونا کی وباء کو 61واں دن ہے اور 24 گھنٹوں میں 383 کیسز پہلی مرتبہ رپورٹ ہوئے ہیں، ہم نے کل 38188 ٹیسٹ کئے تھے، آج تک کُل ٹیسٹ کی تعداد 41216 ہوگئی ہے تم دنیا میں کرونا وائرس ختم ہو رہا ہے پاکستان میں بھی شروع ہوا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »