کرکٹ کے نئے ’دی 100 ٹورنامنٹ‘ کا انعقاد موجودہ حالات میں ممکن ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا اور کرکٹ: دی 100 ٹورنامنٹ کا انعقاد موجودہ حالات میں کیسے ممکن ہے؟

تصویر کے کاپی رائٹدی 100 ٹورنامنٹ کو دیکھنے والوں کی غیرمعمولی تعداد اور دلچسپی کے تناظرمیں ایک ُپرکشش ایونٹ کے طور پر پیش کیا جاتا رہا ہے لیکن انگلینڈ کے کرکٹ حلقوں میں اس کی مخالفت میں بھی آوازیں اٹھتی رہی ہیں اور کہا جاتا رہا ہے کہ مصروف انگلش کرکٹ سیزن میں کسی نئے فارمیٹ کی ضرورت نہیں ہے۔

دی 100 کی مخالفت کرنے والوں کا خیال یہ ہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ جو کچھ حاصل کرنا چاہتا تھا وہ پہلے سے موجود ٹی 20 بلاسٹ کی زیادہ بہتر انداز میں حمایت کر کے حاصل کر سکتا تھا۔شاید اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے پہلے ہی یہ اندازہ لگا لیا تھا کہ پہلے پانچ سیزن میں یہ فارمیٹ منافع بخش ثابت نہیں ہو گا لیکن اس کا یہ بھی خیال ہے کہ طویل مدتی منصوبہ بندی میں یہ ٹورنامنٹ منافع بخش ہو...

دی 100 ٹورنامنٹ کے پہلے سیزن میں 58 ملین پاؤنڈ کے اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے جبکہ آمدنی 51 ملین پاؤنڈ بتائی گئی ہے۔دی 100 دراصل ایک نئے فارمیٹ کے تحت کھیلا جانے والا ٹورنامنٹ ہے جو انگلینڈ کی 18 کاؤنٹی ٹیموں کے برعکس آٹھ فرنچائز ٹیموں کی بنیاد پر ہو گا۔ خواتین کا ٹورنامنٹ علیحدہ ہو گا۔ گذشتہ سال اس ٹورنامنٹ کی ڈرافٹنگ ہوئی تھی جس میں تمام ٹیموں نے مجموعی طور پر 96 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا تھا جن میں غیرملکی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔

افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان وہ پہلے کرکٹر تھے جنھیں ٹرینٹ راکٹ نے ایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈ کے عوض حاصل کیا تھا۔ اس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے دیگر قابل ذکر غیربرطانوی کرکٹرز میں آندرے رسل، کرس گیل، سٹیو سمتھ، ڈیوڈ وارنر، کین ولیم سن، گلین میکسویل، عمران طاہر، لستھ مالنگا، سنیل نارائن اور مچل سٹارک شامل ہیں۔دی 100 کی ڈرافٹنگ میں پاکستان کے صرف تین کرکٹرز محمد عامر، شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان کا انتخاب عمل میں آیا تھا۔ محمد عامر کو ایک لاکھ پاؤنڈ کے عوض لندن سپرٹ نے حاصل کیا۔ شاہین شاہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے میں کورونا کے 71 نئے کیسز رپورٹ، 98 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے جاں بحق چار افراد کا تعلق پشاور جب کہ ایک کا سوات سے ہے، رپورٹ محکمہ صحت
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے پی کامران بنگش کے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج آگئےپشاور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوان محمود خان کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش کے خاندان کے تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔دو روز قبل کامران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث امریکا میں جرائم میں نمایاں کمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، پاکستان میں مقامی منتقلی کے کیسز میں ہوشربا اضافہکرونا وائرس، پاکستان میں مقامی منتقلی کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں مکئی، گندم اور سویابین کے نرخوں میں کمیامریکا میں مکئی، گندم اور سویابین کے نرخوں میں کمی USA CoronaCrisis Market PriceFall Rates RatesDown Business Wheat Corn Soybean realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمیانٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے بعد جولائی کے لیے سودے 0.79 سینٹ (1.42 فیصد)کمی کے ساتھ 54.84 سینٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »