پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو گی، چاروں صوبوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی تاریخ کے بارہویں عام انتخابات کا انعقاد آج ہو رہا ہے جس کے نتیجے میں عوام کو حق رائے دہی کے تحت اپنے نمائندے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں بھیجنے کا موقع ملے گا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چاروں صوبوں کے حکام کو ووٹرز کے تحفظ کے لیے سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت کی...

پاکستان الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر سے قومی اسمبلی کی 266 نشستیں جبکہ صوبائی اسمبلیوں کی عام نشستوں کے 593 حلقے ہوں گے۔ آج قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلیوں کی تین نشستوں پر انتخابات کا انعقاد نہیں ہو گا، یہ التوا ان حلقوں میں امیدواروں کی وفات کے باعث ہوا ہے۔ سنہ 2018 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی کل نشستیں 272 تھیں جبکہ صوبائی اسمبلیوں کی کل نشستیں 577 تھیں۔ خواتین کے لیے مخصوص ساٹھ اور اقلیتوں کی دس مخصوص نشستوں کو ملا کر اب قومی اسمبلی کی مجموعی 342 نشستیں کم ہو کر 336...

گئی ہیں۔ گذشتہ الیکشن کے مقابلے میں اس تبدیلی کی ایک اہم وجہ قبائلی علاقوں کا خیبرپختونخوا میں انضمام ہے۔ 25 ویں آئینی ترمیم کے تحت فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کر دیا گیا اور پھر اس کی 12 نشستیں کم کر کے چھ کر دی گئیں اور وہ خیبر پختونخوا کے کوٹے میں شامل کر دی گئیں۔ یوں اس صوبے کا قومی اسمبلی کا کوٹہ 39 نشستوں سے بڑھ کر 45 تک پہنچ گیا مگر قومی اسمبلی کی مجموعی نشتیں 342 سے کم ہو کر 336 رہ گئیں۔ یعنی قومی اسمبلی میں سادہ اکثریت حاصل کرنے اور وفاق میں حکومت بنانے کے لیے 169 سیٹیں درکار ہوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں سامان کی ترسیل جاریبیلٹ باکسز، بیلٹ پیپرز سمیت دیگر سامان پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نگرانی میں بھجوایا جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انتخابات کیلئے مہم مکمل، پولنگ کل ہوگیسیاسی جماعتوں اور آپ بہترین انتخابات کیلئے مکمل مہم کو مکمل کرتے ہیں۔ پولنگ کل ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے بھی پولنگ کی ترتیبات مکمل کرلی ہیں۔ چار صوبوں میں نواسوں چھے سو پچاس چھ پولنگ اسٹیشنز قائم کردیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کے دو سو چھیاسٹیں اور چار صوبائی اسمبلیوں کے پانچ سو نواسوں پر انتخابات ہونگے۔ قومی اسمبلی کے لئے کل 5121 امیدوار میدان میں ہیں۔ ان میں 4807 مرد، 312 خواتین اور دو ٹرانسجینڈر شامل ہیں۔ چار صوبائی اسمبلیوں کے لئے 12695 امیدوار میدان میں ہیں جن میں 12123 مرد، 570 خواتین اور دو ٹرانسجینڈر شامل ہیں۔ پنجاب میں سب سے زیادہ 73207896 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں جبکہ سندھ میں 26994769، خیبر پختونخواہ میں 21928119، بلوچستان میں 5371947 اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 1083029 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان عام انتخابات 2024پاکستان عام انتخابات 2024
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کے جواب میں عارضی طور پر جنگ میں وقفے کی پیشکش کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان : پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے، 24 افراد جاں بحقپشین میں دھماکا آزاد امیدوار کے دفتر کے باہر اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکا جے یو آئی کے دفتر کے باہر ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی کے دفتر کے قریب دھماکا، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکوئٹہ : قلعہ سیف اللہ میں جےیو آئی کے دفتر کے باہر دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ، جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »