حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کے جواب میں عارضی طور پر جنگ میں وقفے کی پیشکش کی ہے۔

اسرائیل، امریکہ، قطر اور مصر کی جانب سے تیار کردہ جنگ میں وقفے کے معاہدے کی تفصیلات اب تک منظرِ عام پر نہیں آئیں۔ اس سے قبل یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ معاہدے میں چھ ہفتوں کی عارضی جنگ بندی اور فلسطینی قیدیوں کے بدلے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی تجویز دی گئی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے حماس کی جانب سے مجوزے معاہدے پر دیا گیا جواب حاصل کرلیا ہے۔فریقین پہلے 45 دن کے لیے جنگ میں وقفے کا اعلان کریں۔ اس دوران تمام اسرائیلی خواتین، 19 برس سے کم عمر لڑکے اور بیمار یرغمالیوں کو اسرائیلی...

تاہم امریکی سیکریٹری خارجہ کا کہنا ہے کہ مستقل جنگ بندی کے لیے ابھی بہت کام ہونا باقی ہے۔ لیکن ان کا کہنا تھا کہ خطے میں مستقل امن بحال کرنا انتہائی ضروری ہے۔ قطر کے وزیرِ اعظم محمد بن عبدالرحمٰن بن جاسم الثانی نے حماس کے جواب کو مجموعی طور پر 'مثبت' قرار دیا ہے۔ تاہم اسرائیلی وزیرِ اعظم نتن یاہو حماس کے پاس موجود اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے شدید اندرونی دباؤ کا شکار ہیں۔غزہ میں حماس کے زیرِ اثر وزارتِ صحت کے مطابق اس تنازع کے دوران اب تک غزہ میں 27 ہزار 500 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں

امریکہ کی جانب سے خطے میں مزید تناؤ کو بڑھنے سے روکنے کے لیے عارضی جنگ بندی کے معاہدے کو ایک حقیقت پسندانہ عمل قرار دیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زرعی مسائل: آبادی بم اور آب و ہوا کی تبدیلی کا اثرزرعی مسائل: آبادی بم اور آب و ہوا کی تبدیلی کا اثر - زیادہ آبادی کی وجہ سے کسانوں کو غربت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روسی فیگر اسکیٹر کمیلا والیوا کو چار سال کی پابندی عائد کی گئیروسی فیگر اسکیٹر کمیلا والیوا کو 2022 ونٹر اولمپکس سے پہلے ڈوپنگ ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد کورٹ آف آربٹریشن فار سپورٹ (CAS) نے پانچ سال کی پابندی عائد کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انگلینڈ کی ’باز بال‘ کرکٹ سے ٹیسٹ میں نئی جان پڑگئی، ای این بوتھمسابق انگلش کرکٹر ای این بوتھم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ’باز بال‘ کرکٹ کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی جان پڑگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل غزہ تنازعے کے درمیان میکڈونلڈز کی فروخت متاثر: ’جب تک جنگ جاری ہے بہتری کی امید نہیں‘امریکی فاسٹ فوڈ کمپنی میکڈونلڈز نے انڈیا اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنے گاہک کھو دیے ہیں۔ اس کی ایک بڑی وجہ کمپنی کا بظاہر اسرائیل کی حمایت کرنا ہے جس کے باعث صارفین کی جانب سے ان کا بائیکاٹ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل گزہ کے ارد گرد 'سیکیورٹی بیلٹ' قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہےاسرائیل کے سرحدوں کے ساتھ گزہ کے درمیان خطہ تحفظ بنانے کی کوششیں فلسطینی عوام کے خلاف 'جرم' اور 'صاف حملہ' ہیں، حماس کے افسری عثمان حمدان نے کہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی صدر کرسٹالینا جیورجیوا نے مصنوعی ذہانت کی ترقی کا انکشاف کیاآئی ایم ایف کی صدر کرسٹالینا جیورجیوا نے انکشاف کیا ہے کہ آنے والے وقت میں مصنوعی ذہانت ترقی...نیشنل سیونگز ڈویژن کے سیالکوٹ آفس کے زیر اہتمام 750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی 96ویں قرعہ اندازی کے نتائج سامنے آگئے۔ تفصیلات کے..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »