موجودہ کمنٹیٹر اور ہاؤس آف لارڈز کے ممبر سر ای این بوتھ کا کہنا تھا کہ آپ کو صرف لوگوں کی تعداد کو دیکھنا ہے۔ کراؤڈ اب ٹیسٹ کرکٹ میں واپس آنا شروع ہو گیا ہے۔ آج سے 20، 30 سال پہلے بھارت میں گراؤنڈ بھرے ہوئے ہوتے تھے۔
بوتھم نے کہا کہ اب لوگ ٹیسٹ کرکٹ کو دیکھنے واپس آرہے ہیں اور ’باز بال‘ کرکٹ دیکھنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کا کھیل دیکھنے آئیں تو آپ کو انھیں تفریح فراہم کرنا ہوگی۔ انگلینڈ نے اس طرح کی کرکٹ کھیلتے ہوئے تقریباً 15 ٹیسٹ کھیلے ہیں اور ان میں سے 12 میں فتح حاصل کی ہے۔ انگلینڈ اس طرح کھیلتا ہے کہ پانچوں دن کھیل میں دلچسپی موجود ہوتی ہے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روسی فیگر اسکیٹر کمیلا والیوا کو چار سال کی پابندی عائد کی گئیروسی فیگر اسکیٹر کمیلا والیوا کو 2022 ونٹر اولمپکس سے پہلے ڈوپنگ ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد کورٹ آف آربٹریشن فار سپورٹ (CAS) نے پانچ سال کی پابندی عائد کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
زرعی مسائل: آبادی بم اور آب و ہوا کی تبدیلی کا اثرزرعی مسائل: آبادی بم اور آب و ہوا کی تبدیلی کا اثر - زیادہ آبادی کی وجہ سے کسانوں کو غربت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
پاکستان کے ہندو اکثریتی علاقوں میں بھی ہندو سیاسی قوت کیوں نہیں بن پا رہے؟پاکستان میں سب سے زیادہ ہندوؤں کی آبادی سندھ میں ہے۔ اس صوبے میں عمر کوٹ شہر کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ لیکن ایک چیز جو اس شہر کو الگ پہچان دیتی ہے وہ یہ کہ عمرکوٹ اب بھی ہندو اکثریتی علاقہ ہے۔ تاہم عمرکوٹ کی ہندو برادری کا خیال ہے کہ مشترکہ الیکٹورل کالج نے ان کی سیاسی طاقت کو کم کر دیا...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
بابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیاقومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بی پی ایل میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کی اور ٹاپ رن اسکورر بن کر ٹورنامنٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
استعفیٰ دینے والے سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس اعجاز الاحسن کون ہیں؟سپریم کورٹ کے تین سب سے سینیئر ججز میں سے ایک جسٹس اعجاز الاحسن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور انھوں نے اپنا استعفی صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے۔ انھوں نے جمعرات کو سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف شکایات کی کارروائی میں حصہ نہیں لیا...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »