اسرائیل غزہ تنازعے کے درمیان میکڈونلڈز کی فروخت متاثر: ’جب تک جنگ جاری ہے بہتری کی امید نہیں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی فاسٹ فوڈ کمپنی میکڈونلڈز نے انڈیا اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنے گاہک کھو دیے ہیں۔ اس کی ایک بڑی وجہ کمپنی کا بظاہر اسرائیل کی حمایت کرنا ہے جس کے باعث صارفین کی جانب سے ان کا بائیکاٹ کیا گیا ہے۔

عالمی سطح پر معروف فاسٹ فوڈ چین نے اپنے بین الاقوامی کاروباری ڈویژن میں کم کاروبار کی وجہ سے تقریباً چار سالوں میں اپنی پہلی سہ ماہی کی فروخت میں کمی کی اطلاع دی۔

مشرق وسطیٰ، چین اور انڈیا میں موجود میکڈونلڈز کی برانچوں میں گذشتہ سال کی چوتھی سہ ماہی میں فروخت میں محض 0.7 فیصد کا اضافہ ہوا جو کہ مارکیٹ کی توقعات سے بہت کم ہے۔ اس کے بعد کویت، ملائیشیا اور پاکستان جیسے مسلم اکثریتی ممالک میں میکڈونلڈز کی فرنچائز لینے والے مالکان نے کمپنی سے دوری کی بات کہی۔ لیکن دوسری جانب کارپوریشن کو قیمتوں میں افراط زر سے فائدہ ہوا ہے۔ امریکہ میں اس کی فروخت میں سب سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گيا جبکہ برطانیہ، جرمنی اور کینیڈا میں بھی فروخت میں اضافہ دیکھا گيا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل گزہ کے ارد گرد 'سیکیورٹی بیلٹ' قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہےاسرائیل کے سرحدوں کے ساتھ گزہ کے درمیان خطہ تحفظ بنانے کی کوششیں فلسطینی عوام کے خلاف 'جرم' اور 'صاف حملہ' ہیں، حماس کے افسری عثمان حمدان نے کہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے، نگراں وزیراعظماسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ فیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تین امریکی سروس ممبرز کو جاری سوریہ کی سرحد کے قریب حملے میں ہلاک کردیا گیاتین امریکی سروس ممبرز کو جاری سوریہ کی سرحد کے قریب شمال مشرقی جارڈن میں امریکی فورسز پر غیر مانوار ڈرون حملے میں ہلاک کردیا گیا اور دوزخ میں زخمی ہوگئے ، صدر جو بائیڈن اور امریکی حکام نے یوم اتوار (28 جنوری) کو کہا۔ بائیڈن نے حملے کے لئے ایران کی حمایت کرنے والے گروہوں کو ملامت کیا ، یہ پہلی موت کار حملہ تھا جو اکتوبر میں اسرائیل-حماس جنگ شروع ہونے کے بعد امریکی فورسز کے خلاف ہوا تھا ، جس نے مشرق وسطی میں لہریں پھیلائیں۔ بائیڈن نے ایک بیان میں کہا: "جب ہم اس حملے کے حقائق کو جمع کر رہے ہیں تو ہم جانتے ہیں کہ یہ سوریہ اور عراق میں کارروائی کرنے والے ردیکل ایران کی حمایت کرنے والے متعصب گروہوں کی طرف سے کیا گیا تھا۔" "کوئی شک نہیں - ہم ان تمام ذمہ داروں کو اپنی منتخب کی ایک وقت اور طریقے میں جواب دیں گے ،" انہوں نے کہا۔ بائیڈن نے بعد میں ساؤتھ کیرولائنا میں ایک کیمپین واقعت کے دوران تین مقتول سروس ممبرز کے لئے خاموشی کا لمحہ مانگا ، اور یہ کہا: "ہم جواب دیں گے۔" امریکی دفاع وزیر لائڈ آسٹن نے اس تحدید کو بھی دہشت گردی کی۔ انہوں نے اور دیگر سنیور حکام نے امریکی فورسز پر حملے کے بارے میں بائیڈن کو پہلے دن کو بریف کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زرعی مسائل: آبادی بم اور آب و ہوا کی تبدیلی کا اثرزرعی مسائل: آبادی بم اور آب و ہوا کی تبدیلی کا اثر - زیادہ آبادی کی وجہ سے کسانوں کو غربت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے ہندو اکثریتی علاقوں میں بھی ہندو سیاسی قوت کیوں نہیں بن پا رہے؟پاکستان میں سب سے زیادہ ہندوؤں کی آبادی سندھ میں ہے۔ اس صوبے میں عمر کوٹ شہر کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ لیکن ایک چیز جو اس شہر کو الگ پہچان دیتی ہے وہ یہ کہ عمرکوٹ اب بھی ہندو اکثریتی علاقہ ہے۔ تاہم عمرکوٹ کی ہندو برادری کا خیال ہے کہ مشترکہ الیکٹورل کالج نے ان کی سیاسی طاقت کو کم کر دیا...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »