پاکستان واقعی ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کر سکتا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کوشش کر رہی ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی میں ثالثی کرے۔ ’لیکن پاکستان کو امریکہ اور سعودی عرب کو ساتھ لے کر چلنا ہے اور ایران کے یہ دونوں مخالف ہیں۔‘

اس سوال کے جواب میں بی بی سی نے تہران اور اسلام آباد دونوں کا پس منظر حاصل کرنے کے لیے دو ماہرین سے بات کی مگر دونوں کی رائے میں بہت فرق تھا۔’پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات کبھی تو بہتر ہو جاتے ہیں اور کبھی کھچاؤ آ جاتا ہے، یہ کیفیت ایک عرصے سے جاری ہے۔

اور جہاں تک امریکہ کا تعلق ہے وہ تو اس وقت پھنسا ہوا ہے اور جن دلدلوں میں اس نے قدم رکھا ہے، وہاں مشکل میں ہے۔ اور سعودی عرب کا بھی یہ حال ہے۔ لیکن پاکستان کو امریکہ اور سعودی عرب کو ساتھ لے کر چلنا ہے اور ایران کے یہ دونوں مخالف ہیں۔ تیسری اہم کوشش عمران خان کی ہے۔ کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ خود عمران خان نے پیشکش کی اور بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ آپ یہ کام ہمارے لیے کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

They were right. But after dealing with Imran Khan they will definitely reconsider this.

Pakistan does not take any pressure

Of course it's a real fact Pakistan is always a key member in the whole Islamic world and P.M. Khan is an ideal personality to just makes some serious steps for the better future of the country.

No

چوہدریوں سے مانگنے والا ان کے مابین کس حیثیت سے ثالث بنے گا؟

3/3 حالیہ دنوں میں پاکستان کی شیعہ آبادی کو ایران اپنی توسیع پسندانہ جنگوں میں بھی بری طرح استعمال کر چکا ہے۔ غرض کہ ایران ایک برے پڑوسی اور ناقابل اعتبار 'دوست' کا کردار ادا کر رہا ہے۔ یہ بات خالی پاکستانی ہی نہیں بلکہ عربوں کے ساتھ ساتھ اب عراقی شیعہ آبادی بھی محسوس کرتی ہے۔

2/3 کلبھوشن بھارتی جاسوس کی سہولت کاری کا مسئلہ ہو، سرحدی خلاف ورزیوں کا یا احتجاجاً پارلیمان میں پاکستانی جھنڈا جلانے کا ایران ہمیشہ ایک جلد باز و ناقابل اعتبار ملک رہا ہے۔ مجھے یاد ہے کہ ماضی میں ایران، پاکستان کو جوہری پھیلاؤ میں ملوث کرنے کی کوشش بھی کر چکا ہے۔

1/3 آراء میں تنوع ہوسکتا ہے، پاکستان و ایران گو کہ پڑوسی ہیں تاہم دونوں کے رجحانات الگ ہیں۔ ایران کی توسیع پسندانہ پالیسیز درحقیقت اسی کی مصیبتوں کی اصل وجہ ہیں۔ پاکستان کے ساتھ ایران کا عمومی سلوک بھی مخاصمانہ ہے۔

No

مشکل کی اس گھڑی میں کشمیریوں کی حمایت کرنے پر ایران کے شکر گزار ہیں۔

ایرانی قوم نے ہمیشہ ہی پاکستان کے خلاف زہر اُگلتا ھے

پاکستان ایران تعلقات و تجارت امریکی و بین الاقوامی پابندیوں کے باعث زوال کا شکار پاکستان کا ہمیشہ عرب امریکہ کی طرف جھکاؤ رہا ہے اسے ہی ایران انڈیا و روس کی طرف اور یہی دونوں ممالک ایرانی تیل و گیس کے خریدار بھی ہیں پابندیوں کے باوجود پاکستان ایران عرب تنازع میں بھی نیوٹرل نہیں

Cheh Piddi Cheh Piddi Ka Shorba

ایران اس بندے یا ایجنٹ پر بھروسہ کیسے کرسکتا ھے ایران میں یوتھیا نھی بستے جی

ہم پر الحمداللہ کسی کافر ہندو کا کوئی دباو نہیں ہیں ہم ہر وقت مقابلے کےلیے تیار کھڑے ہیں ہم سب مسلمان اپنے پاک فوج اور حکومت کے ساتھ ہیں

yah Sal se pure Khet ke liye zaroori hai

Jinke ghar khud aag lagi hai vo dusro ke liye fire briged order kr rhe hai, kambakht,namakool

Sadko

InShaAllh Pakistan or Kashmir or Imran Khan ka Haq ma bhter hu ga...

Yes

ہمیں ایران کی مدد کی کیا ضرورت ہے جب اس نے کشمیر کے لیے ایک لفظ نہیں بولا

It's a difficult task, but then when did Imran Khan, ever did anything easy!

وہاں کشمیر کا مسلہ حل کرانے گیا تھا اگلوں نے اپنے مسلے کے پیچھے لگا دیا ۔ 😁

inshallah if he concedes then why we will tolerate both islamic countries in close encounter.yeah he will

Of course only Pakistan is always a key member& P.M.Khan is an ideal personality to just resolved all these different strategies specially in these circumstances P.M.Khan is just doing a great job not only for his nation or country but also for the whole Islamic world Weldon P.M.

نیو یارک میں ، عمران خان پڑھے لکھے شہریوں کے بیچ بیٹھ کر علم کی بات کریں گے اور جب وہ لوگوں کے مابین اسلام آباد واپس جائیں گے تو پھر وہ جہاد اور مرنے کی باتیں کرنے لگیں گے۔

خان صاحب پہلے سعودیہ اور یمن میں بھی ثالثی کراچکے ہیں ۔۔😊

سر ، ثالثی ھمیشہ چوھدری کرواے تو مانی جاتی ھے، فریقین تگڑے ھوں تو میراثی کی ثالثی کون مانتا ھے

ایران امریکہ کے درمیان کچھ نہیں ہے یہ صرف نیازی کا مذاق اڑا رہا ہے کہ کشمیر کی ایشو بدل دو

😇

آ پے نی میں بالڑی ہاں آ پے متاں جوگی مت اے نوں کون اے دیوے. ترجمہ: میں تو خود چھوٹی بچی ھوں مجھے تو خود عقل کی ضرورت ہے۔یہ عقل کی بات اس کو کون سمجھائے۔ (یہ شعر پنجابی زبان کے مشہور شاعر شیو کمار بٹالوی کی نظم ، مائے نی مائے کا ھے)۔

Modi hitler

imrankhanPTI پہلے اپنے مسائل تو سُلجھا لو🙏، بڑے آئے ثالثی بننے والے، 😡😠

توں کون میں خواہ مخواہ خان جی اپنا ملک سنبھالو ادھر ادھر منہ مارنا چھوڑو۔ امریکہ کی ھر move calculated ھوتی ھے۔امریکہ وہی کریگا جس میں اس کا فائیدہ ھو چاھے پوری دنیا کو روندنا پڑے۔ ImranKhanPTI peaceforchange fawadchaudhry ShaikhRasheed کانواں نوں سینتاں والی حرکت چھوڑیں

Imran my your dream come true!All the best. Good luck. Ameen

But true friend of Pakistan only China & Iran

نیا پاکستان کا نیا مزاق ؟ تبدیلی آگی ہے 😀 سلیکٹیڈ خان سے کشمیر تو چہوڈے پاکستان سنبھالا نہی جاتا اب وہ ایران اور امریکا مین کشیدگی کم کرینگے؟ ان کو فوری استحفا ہونا ہوگا -

First you solve your problems

it is most important to solve our country issues than to do this which is neither in advantage nor in disadvantage of pakistan.......people elected him as a leader to solve our issues not of others

Bewaqof Matt banao. Usee tankhwa pr kaam kro yehee tumhary liye behtar hy.

ثالثی وئ کر سکتا جس پر دونوں فریق اعتماد کریں باقی پاکستان کے اگر ایک طرف امریکہ سے تعلقات ہیں تو دوسری طرف چاہینہ کے ساتھ تعلقات بھی کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں جبکہ امریکہ اور چاہینہ بڑے حریف ہیں

Mediation for reducing tension is good in all respects ; every good action results in good ; due to this medistion PAK-IRAN relations will also become strengthened ; so don't hesitate in doing good ; allah shower his blessings on every good intention & action ; keep up & on

کشمیر کا مسلئہ اس نے حل کروا لیا جو اب امریکہ اور ایران کا ثالث بن رہا ہے؟

ٹرمپ نے نیازی کو پرچایا ہے۔ یہ رائی کا 🗻 بناکر فخر سے پھولا نہیں سماتا ۔ یہ پاکستانیوں سے بلف کرتا ہے ٹرمپ اسے کے ساتھ۔

अंगूर खट्टे...

Interesting development .......while Pakistani nation is expecting something positive on Kashmir issue from ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی کیوی ہم منصب سے ملاقات، کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیانیویارک: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی ہم منصب سے ملاقات میں انھیں کشمیر کی صورتحال اور قتل عام کے خطرات سے آگاہ کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سے ملاقات، اہم امور پر گفتگونیویارک: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان اور چینی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، افغان امن عمل اور خطے کی صورتحال سمیت اہم عالمی امور پر بات کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زرداری سے وکیل کی پیر کے علاوہ کسی اوردن ملاقات کی درخواست مستردزرداری سے وکیل کی پیر کے علاوہ کسی اوردن ملاقات کی درخواست مسترد تفصيلات جانئے: DailyJang اس کا غرور اللہ نے جیسے توڑا ہے اس سے عبرت ہونی چاہئیے۔ اس کی حالت اب رحم کے قابل بھی نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران سے نیا معاہدہ، برطانوی حکومت کی وزیراعظم جانسن کے موقف کی تردیدایران سے نیا معاہدہ، برطانوی حکومت کی وزیراعظم جانسن کے موقف کی تردید BorisJohnson NewNuclearDeal Iran Agreement BorisJohnson realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرامکو حملوں کی تحقیقات کے بعد ایران کے خلاف کارروائی پرغور کریں گے:سعودی عربآرامکو حملوں کی تحقیقات کے بعد ایران کے خلاف کارروائی پرغور کریں گے:سعودی عرب SaudiArabia AramcoAttack Investigations Iran
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل گرڈ سے کے الیکٹرک کو بجلی کی سپلائی معطل ہونے سے لوڈ شیڈنگنیشنل گرڈ سے کے الیکٹرک کو بجلی کی سپلائی معطل ہونے سے لوڈ شیڈنگ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »