وزیراعظم کی چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان اور چینی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، افغان امن عمل اور خطے کی صورتحال سمیت اہم عالمی امور پر بات کی گئی۔

چین کے وزیر خارجہ کی ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ملیحہ لودھی نے بھی شرکت کی۔ وزیراعظم عمران خان نے وانگ ژی کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور اس سے کشمیریوں کو پیش آنے والی اذیت ناک صورتحال سے آگاہ کیا۔

قبل ازیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بھی اپنے چینی ہم منصب سے اہم ملاقات ہوئی۔ دونوں وزرائے خارجہ کے مابین باہمی دلچسپی کے امور، خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ترین جزو ہیں۔ ہندوستان کے یکطرفہ اقدام اور مقبوضہ جموں وکشمیر کی تشویشناک صورت حال کے حوالے سے چین کا تعاون قابل تحسین ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں مسلسل کرفیو کی آڑ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے دورہ امریکہ کی تفصیلات جاریwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مدینہ میں کشمیری شہری کی وزیر خارجہ شاہ محمود کیساتھ ملاقات کی ویڈیو وائرل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیانیویارک: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان اور برطانوی ہم منصب بورس جانسن کے درمیان ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت اہم امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیاوزیراعظم کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا ImranKhan BorisJohnson Meet NewYork KashmirIssue ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial BorisJohnson KNSKashmir RisingKashmir RTErdogan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial BorisJohnson KNSKashmir RisingKashmir RTErdogan Modi aur trump jashan mana rhy hein jeet k baad aur hmare ImranKhanPTI sb agah he krte jrgy hein abhi tk sb ko. ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial BorisJohnson KNSKashmir RisingKashmir RTErdogan کیا برطانوی ہم منصب کو پہلے نہیں پتہ تھا کہ کشمیر کی کیا صورتحال جارہی ہے اس کنجری کے بچے کے بتائے پر ہی اسے پتہ چلا ہے کہ کشمیر کی کیا صورتحال جارہی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیاوزیراعظم کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا PMImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیاض چوہان کے بیٹے کے نمبروں میں اضافے کی انکوائری رپورٹفیاض چوہان کے بیٹے کے نمبروں میں اضافے کی انکوائری رپورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »