’یہ گھر اب رہنے کے قابل نہیں رہا‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پچاس سالہ شمریز اختر کا گھر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے، یہاں ہر کمرے کی دیواروں میں شگاف پڑے ہیں، گھر کی بیرونی دیواریں گر گئی ہیں، مویشی مر گئے ہیں۔ پاکستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں زلزلے کی ایک کہانی

میر پور میں 32 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ کل ہلاکتوں کی تعداد 38 ہے: این ڈی ایم اے

'یہ سامان اب رشتہ داروں کے گھر بھیج رہا ہوں تاکہ کچھ تو محفوظ رہے۔ ہم نے رات بارش میں یہاں کھلے آسمان تلے گزاری ہے، میرا بیس پچیس لاکھ کا نقصان ہو گیا ہے۔' بتلاں کے تقریباً نو دیہاتوں میں ہر طرف تباہی ہے۔ میرپور کی آبادی کا بڑا حصہ بیرون ملک خصوصاً بر طانیہ میں مقیم ہونے کے باعث یہاں تعمیر شدہ گھر مضبوط تھے اور یہی وجہ ہے کہ یہاں بیشتر گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ لیکن ان میں بھی رہائش خطرے سے خالی نہیں۔

'میں برآمدے میں بیٹھی تھی، اتنی شدید آواز آئی جیسے کہیں بم پھٹا ہو، میں بچوں سمیت باہر کو بھاگی'، یہ بتانے والی بزرگ خاتون اپنے دو بیٹوں اور پوتے پوتیوں کے ساتھ اسی گھر میں مقیم تھیں جو اب زمیں بوس ہو گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Today Pakistan's economic condition is so weak.That the Govt. of Pak is not able to properly help the earthquake affected people of POK.We Indians are worried about the earthquake affected Kashmiris of Pok.While the Pak government is treating them inhumanely by not giving help.

Pakistan is stanic state ' it is country of Evil mafias ' not for gentlemen . Pakistan is dangour for peace of whole World .

Very sad

Very sad incident 😭😭

Its jatlan instead of batlan. FarhatJRabani

Ya Rabbi! Madadto yadee🤭

EarthquakeinPakistan یادرکھیے قدرتی آفت روکی نہیں جا سکتی نہ آسمانی بلا کارخ موڑاجاسکتاہے مگرانسانی ہاتھوں سےلگائی آگ ضرور بجھائی جاسکتی ہے کشمیر کاہولوکاسٹ روکاجاسکتاہے ظالم کابازوتوڑاجاسکتاہے ظلم کابازارٹھنڈاکیاجاسکتاہے بولو مودی کوگرفتارکیاجائے HangModi OurVoiceErdogan

Miss Farhat this place is Jatlan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے قومی دن پرفضائیہ کے جنگی طیاروں کے فضا میں کرتبسعودی عرب کے قومی دن پرفضائیہ کے جنگی طیاروں کے فضا میں کرتب SaudiArabia NationalDay SaudiNationalDay Celebration
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے عوام شہید ذوالفقارعلی بھٹو کے نواسے کے ساتھ ہیںwww.24newshd.tv ان میراثیوں کا بس یہی رونا رہ گیا ھے۔ اب تو افسوس اور پھر ہنسی آتی ھے۔ آکسفورڈ سے پڑھ کر موصوفہ اگر جاب کر لیتے تو کچھ عزت مل جاتی۔ رل گیا بیچارہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دلہن بارات لیکر دلہے کے گھر پہنچ گئیڈھاکا (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں شادیوں کے رواج مختلف ہوتے ہیں تاہم ایک رسم ہمیشہ نبھائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:گھر کے مالک کی فائرنگ،2 ڈاکوہلاک،2فرارکراچی:گھر کے مالک کی فائرنگ،2 ڈاکوہلاک،2فرار Karachi Robbery Firing Dacoits Killed Homeowner MinisterSindh sindhpolicedmc SindhCMHouse MuradAliShahPPP wasimakramlive Crime
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا:وزیر انصاف کے گھر پر چھاپہجنوبی کوریا:وزیر انصاف کے گھر پر چھاپہ SouthKorea JusticeMinister Home Raided Corruption Investigation ChoKuk patriamea
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا آپ کو کلونجی کے یہ فوائد معلوم ہیں؟ - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »