پاکستان تمام ہمسایوں سے بہترین تعلقات چاہتا ہے: وزیر خارجہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ShahMehmoodQureshi

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت اور افغانستان ہمارے ہمسائے ہیں، پاکستان کے دونوں ہمسائے جغرافیائی لحاظ سے ہے۔ پاکستان تمام ہمسایوں سے بہترین تعلقات چاہتا ہے۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے پاکستان معاشی طور پر زیادہ مضبوط نہ ہوسکا، معاشی طور پر مستحکم ہونے سے خطے کے دیگر ممالک کا فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کشیدگی سے فائدہ کسی کو نہیں ہوگا، دونوں ممالک مل بیٹھ کر مسائل کا حل تلاش کریں۔ بھارتی وزیر خارجہ سے اچھے ماحول میں غیر رسمی ملاقات ہوئی۔ اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات کے دوران شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ خطے میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں۔ پاکستان تمام تصفیہ طلب امور کے سفارتی سطح پر حل کا حامی ہے۔

انہوں نے کہا تھا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے، خطے میں امن و استحکام کے لیے کردار ادا کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ کشیدگی میں کمی کے لیے مصالحانہ کردار ادا کرنے کے لیے کوشاں رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

If we do not establish the relationship with foreign we might loose the blessing of traveling and education.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات - ایکسپریس اردوخطے کو تمام اطراف سے تصادم سے دور رکھنے کی ضرورت ہے، سربراہ پاک فوج
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان بھارت کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل پرمذاکرات کیلئے تیارہے:وزیر خارجہپاکستان بھارت کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل پرمذاکرات کیلئے تیارہے:وزیر خارجہ PTIofficial China SCO SMQureshiPTI SushmaSwaraj MEAIndia ForeignOfficePk XHNews MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بھارت کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل پرمذاکرات کیلئے تیارہے:وزیر خارجہپاکستان بھارت کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل پرمذاکرات کیلئے تیارہے:وزیر خارجہ pid_gov PTIofficial ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کیساتھ کشمیر سمیت تمام دیرینہ مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی خواہشپاکستان کی بھارت کیساتھ کشمیر سمیت تمام دیرینہ مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی خواہش Read News Dr_FirdousPTI PakIndia KashmirIssue OccupiedKashmir Dialogue MoIB_Official PMOIndia ReutersIndia PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان تمام تصفیہ طلب امور کے سفارتی سطح پر حل کا حامی ہے: وزیر خارجہپاکستان اور ایران کے مابین وزارت خارجہ میں وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے، پاکستانی وفد کی قیادت شاہ محمود قریشی اور ایرانی وفد کی قیادت جواد ظریف کر رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

” ہم نے یہ تمام اقدامات کرلیے“ پاکستان نے امریکہ کو بتا دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے FATF شرائط پر عمل درآمد کیلئے تمام مطلوبہ اقدامات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چندماہ بعد تمام ادائیگیاں موبائل فون سے ہوں گی:فواد چودھریچندماہ بعد تمام ادائیگیاں موبائل فون سے ہوں گی:فواد چودھری fawadchaudhry RamadanKareem Ramadan LunarCalendar EidulFitr Moonsighting HijriCalendar MobilePhone PaymentSystem PTIofficial FawadPTIUpdates MoIB_Official pid_gov Pakistan fawadchaudhry PTIofficial FawadPTIUpdates MoIB_Official pid_gov IrshadBhatti336 AftabIqbalPK_ Kia Hündi Bhatta Rishwat ki Adaieygi bhi Mobile Phone se Hogi ? fawadchaudhry PTIofficial FawadPTIUpdates MoIB_Official pid_gov Good work
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چندماہ بعد تمام ادائیگیاں موبائل فون سے ہوں گی:فواد چودھریتمام ادائیگیاں موبائل فون کے ذریعے کریں گے جس میں بس کے کرائے سے لے کر گاڑی خریدنے تک کا fawadchaudhry pid_gov سائنس اسلام کے پیچھے چلتی ہے اجتہاد کے قائل ہیں کسی سائنسی کنڈر۔کو۔نہیں مانتے،آغا۔ ح امد۔موسوی fawadchaudhry pid_gov Paisa hoga to Adaigia hogi fawadchaudhry pid_gov Good Idea Hai!WHA.Arifshah USA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ePaper News May 25, 2019, لاہور, Page 1,جنگ کسی کے مفاد میں نہیں تمام فریق خطے کو اس سے بچائیں: جنرل باجوہ, ePaper news May 25, 2019, لاہور,
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش سے پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئیڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزوں کا اجراءروک دیا ، تمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جواد ظریف: ’نسل کشی کے طعنوں‘ سے ایران ختم نہیں ہوگاایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکی صدر کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اُن کے ملک کو دھمکایا نہ جائے۔ اس سے پہلے صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا۔ امریکا یاد رکھے ایران کوئی افغانستان نہیں اللہ کریم نے بڑی طاقتوں کو ھمیشہ چھوٹی طاقت سے ذلیل کروایا ٹرمپ تو بھی اپنا شوق پورا کر لے God knows better
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »