چندماہ بعد تمام ادائیگیاں موبائل فون سے ہوں گی:فواد چودھری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چندماہ بعد تمام ادائیگیاں موبائل فون سے ہوں گی:فواد چودھری fawadchaudhry RamadanKareem Ramadan LunarCalendar EidulFitr Moonsighting HijriCalendar MobilePhone PaymentSystem PTIofficial FawadPTIUpdates MoIB_Official pid_gov Pakistan

وفاقی وزیر نے یہ دعویٰ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کیا ہے۔

فواد چودھری نے کہا کہ قمری کیلنڈر کے بعد اگلا بڑا چیلنج موبائل فون کو کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کے متبادل کے طور پر متعارف کرانا ہے۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ پیغام میں واضح کیا کہ ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے ادائیگیوں کا آسان ہونا لازمی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے رمضان المبارک میں عیدین اور دیگر اسلامی ایام میں چاند کی رویت دیکھنے کے عمل کو آسان بنانے کے لیے قمری کلینڈر لانے کا اعلان کیا تھا۔انہوں نے اپنے دعوے کے عین مطابق گزشتہ روز قمری کیلنڈر متعارف کراتے ہوئے آئندہ پانچ سال تک کی عیدوں کے ایام کا اعلان بھی کردیا۔

انہوں نے گزشتہ روز ہی چاند دیکھنے سے متعلق ویب سائٹ کا افتتاح کیا جس کے بعد انہوں نے بتایا کہ آئندہ پانچ سال کے لیے قمری کلینڈر ترتیب دیتے ہوئے منظوری کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل بھجوا دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

fawadchaudhry PTIofficial FawadPTIUpdates MoIB_Official pid_gov Good work

fawadchaudhry PTIofficial FawadPTIUpdates MoIB_Official pid_gov IrshadBhatti336 AftabIqbalPK_ Kia Hündi Bhatta Rishwat ki Adaieygi bhi Mobile Phone se Hogi ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک فون کال سے آپ کی دولت چھینی جاسکتی ہے - Newsone Urduآرٹی فیشل انٹیلی جنس نے جہاں ہمارے معاشرے میں آسانیاں پیدا کی ہیں وہی اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں ۔ ٹیکنالوجی کے ذریعے اب بہت سے کام جن کے لیے پہلے گھنٹوں اور کئی دن درکار ہوتے تھے اب محض چند لمحوں میں ہوجاتے ہیں ۔ جیسا کہ پہلے پیغام کسی قاصد کے ذریعے …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں جعلی فون کال مہم 'ونگیری' سے لوگوں کو لوٹا جانے لگا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

10ماہ میں پاکستانیوں نے کتنے موبائل فون درآمدکیے؟کراچی:رواں مالی سال کےپہلے10ماہ میں پاکستانیوں نے82 ارب روپےکےموبائل فونزدرآمدکیے،گزشتہ مالی سال 67 کروڑ 85 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمد کئے گئے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

10ماہ میں پاکستانیوں نے کتنے موبائل فون درآمدکیے؟رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ میں پاکستانیوں نے 82ارب روپے کے موبائل فونز درآمد کیے، گزشتہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوم علیؓ جلوس: کراچی کا متبادل ٹریفک پلان جاریموبائل فون سروس بند اور ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہواوے موبائل فونز پر گوگل کا اینڈرائیڈ سافٹ ویئر سمیت تمام سروسز بند کرنے کا اعلان، صارفین کو سب سے زوردار جھٹکانیویارک(مانیڑنگ ڈیسک) امریکہ کی طرف سے چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کے پیش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: 3 سالہ بچی پلگ میں لگے موبائل چارجر کی پن منہ میں ڈالنے سے جاں بحق - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بیٹے نے موبائل گم ہونے کی پوچھ گچھ پر والد کو قتل کر دیا - ایکسپریس اردوبیٹے نے موبائل گم ہونے کی پوچھ گچھ پر والد کو قتل کر دیا مودی جیت چکا اب دفاعی حوالے سے بربادی کے لیے آیا ھےیا ملک کو آگۓ لے جاۓ گا Allah maaf kray yaaar is qdr saffakiat..k...bety ny bap ko qatal kr dia...allah reham kry...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیٹے نے موبائل گم ہونے کی پوچھ گچھ پر والد کو قتل کر دیابیٹے نے موبائل گم ہونے کی پوچھ گچھ پر والد کو قتل کر دیا Lahore kotlakhpat Son Father Mobile Murder GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Lahorepoliceops Crime PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہواوے موبائل فونز پر گوگل کی سروسز معطل - Tech - Dawn Newsit would make Huawei to come up with better alternates.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہواوے کے اینڈروئڈ فونز پر اب گوگل کی بعض سروسز نہیں چلیں گی – BBC URDU – AAJTV
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »