بھارت: 3 سالہ بچی پلگ میں لگے موبائل چارجر کی پن منہ میں ڈالنے سے جاں بحق - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچی اپنی نانی کے گھر افطار پر آئی ہوئی تھی Read more:

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں 2 سالہ بچی موبائل فون چارجر کی پن منہ میں ڈالنے کے بعد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی۔کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ نئی دہلی کی رہائشی 3 سالہ شہوار اپنی والدہ رضیہ کے ساتھ انصاریاں کالونی میں نانی کے گھر افطار پارٹی میں آئی ہوئی تھی۔

جہانگیر آباد تھانے کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر آخیلیش پردھان کا کہنا تھا کہ 'گھر میں کسی نے موبائل فون چارج کرنے کے لیے لگایا لیکن فون چارج سے ہٹانے کے بعد چارجر کو پلگ میں ہی لگا چھوڑ دیا اور پلگ کا بٹن بھی بند نہ کیا تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بچی نے کھیلتے ہوئے چارجر کی پن منہ میں ڈال لی جس سے اسے کرنٹ لگا اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی دارلحکومت میں 10 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتلاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت نامعلوم افراد نے  10 سالہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں 10 سالہ بچی فرشتہ زیادتی کے بعد قتل - ایکسپریس اردو15مئی کوچک شہزاد سے لاپتہ بچی کوقتل کرکے جنگل میں پھینکا گیا، پولیس Aysy cases k mujrimo ko sary aam phanse k saza dyne chahy So sad, no words. These are lowest form, should be shot in public
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں 10 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتلاسلام آباد میں 10 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل Islamabad ChildAbused Police Arrested GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں انتخابات ختم ہوتے ہی مودی سرکار نے مہنگائی میں اضافہ کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Dr. Ved Partab Vaidik : ڈاکٹرویدپرتاپ ویدک:-بھارت میں اگلی سرکار کیسی ہو گی؟بھارت میں 2019ء کا چنائو اب آخری مراحل میں ہے۔ لوگ مجھ سے بار بار یہ پوچھ رہے ہیں کہ سرکار کس کی بنے گی؟ ایسے سوالات پر میں اکثر سوچتا ہوں کہ یہ کیوں پوچھ رہے ہیں؟-- مزید پڑھیئے: RoznamaDunya DunyaColumns Cocktail 🍹 DunyaNews Good
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بچی سے زیادتی و قتل کے 3 ملزم گرفتاراسلام آباد میں بچی سے زیادتی و قتل کے 3 ملزم گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang تھانہ ایس ایچ او بڑے احترام کے ساتھ گرد بیٹھنے تک معطل 'کر دیے گئے' ایس ایچ او پر اعانت جرم کا مقدمہ چلانا چاہئے . . ۔۔تعطیلات تو اس کے لئے غیر متوقع انعام ہے .
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

22 سالہ لڑکی کے 'ریپ' میں ملوث ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ - Pakistan - Dawn NewsAllah har horat ki izat aur abro apne Hifz o Amaan rakey. Amen. hukamran ko mar jana chaheye Ramzan mein b Allah k kehar se nhi darty
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں 10سالہ بچی کا زیادتی کے بعد لرزہ خیز قتل - Newsone Urduاسلام آباد میں 10 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، بچی 15 مئی کو لاپتہ ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق 10 سالہ بچی فرشتہ اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد سے 15 مئی کو لاپتہ ہوگئی تھی، تاہم 5 روز بعد ننھی پری کی لاش جنگل سے مل گئی، پولیس کا کہنا …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

22 سالہ لڑکی کے 'ریپ' میں ملوث ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ - Pakistan - Dawn NewsHang till death Hang all the suspects at the same place where they raped the girl. This is how this brutality can be discouraged. سانحہ ساہیوال کی طرح حکومت ان درندوں کوبھی بچانے میں کامیاب ہو جائے گی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: 20 سالہ بسمہ کے اغوا میں اچانک نیا موڑکراچی: ڈیفنس سے اغوا ہونے والی 20 سالہ بسمہ سلیم اچانک گھر پہنچ گئی، بسمہ کو 8 روز قبل درخشاں خیابان سحر فیز فائیو سے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے تھے۔ پولیس کے مطابق بسمہ اپنے گھر پہنچ گئی ہے، بسمہ کی گھر واپسی کس طرح ہوئی اس حوالے سے تفصیلات اہلخانہ کی جانب […] اگر بسمہ اغوا نہیں ہوئی تو ظاہری بات ہے کسی ویرانے میں تخلیہ میں بیٹھ کر عبادت اور ریاضت کر رہی ہوگی، کوئی چلہ کاٹ رہی ہوگی، شکل سے بڑی دیالو لگتی ہے۔۔۔ویسے گھر والوں کو اُس کی خیر و عافیت سے واپسی پر مبارک ہو
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دس سالہ بچی فرشتہ کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کے احکامات ،نو ٹیفکیشن جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)دس سالہ بچی فرشتہ کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »