اسلام آباد میں بچی سے زیادتی و قتل کے 3 ملزم گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں بچی سے زیادتی و قتل کے 3 ملزم گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang

پولیس نے شہزاد ٹائون اسلام آباد میں بچی سے مبینہ زیادتی اور قتل کے 3 ملزمان گرفتار کرلئے۔Advertisement

واقعے پر پولیس رویے کے خلاف لواحقین کا ترامڑی چوک پر احتجاج کیا گیا،بچی کے اغوا کی رپورٹ درج کرنے میں تاخیر پر ایس ایچ او تھانہ شہزاد ٹائون معطل کردیے گئے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین نے واقعے کا نوٹس لے لیا، سیکریٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تھانہ ایس ایچ او بڑے احترام کے ساتھ گرد بیٹھنے تک معطل 'کر دیے گئے' ایس ایچ او پر اعانت جرم کا مقدمہ چلانا چاہئے . . ۔۔تعطیلات تو اس کے لئے غیر متوقع انعام ہے .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں اکٹھے ہونے والوں میں سے ایک کا بھی روزہ نہیں ہوگا، شیخ رشید - ایکسپریس اردوسارے گندے انڈے اور بدبو دار قیادت اسلام آباد میں اکھٹے ہونے جارہے ہیں، شیخ رشید یار یہ سالا شیدا ٹلی کھسرا ھنو ۔پنڈی کا شیطان کچھ بھی بولتا ھے۔۔😂 ik maawan nu roon , ik maasian nu...😅😅😅🤣🤣🤣 True but Jammat islamai walo ka hoga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شرح سود میں اضافے سے مجموعی قرضوں اورواجبات میں تیزی سے اضافہشرح سود میں اضافے سے مجموعی قرضوں اورواجبات میں تیزی سے اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں 10سالہ بچی کا زیادتی کے بعد لرزہ خیز قتل - Newsone Urduاسلام آباد میں 10 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، بچی 15 مئی کو لاپتہ ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق 10 سالہ بچی فرشتہ اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد سے 15 مئی کو لاپتہ ہوگئی تھی، تاہم 5 روز بعد ننھی پری کی لاش جنگل سے مل گئی، پولیس کا کہنا …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں 10 سالہ بچی فرشتہ زیادتی کے بعد قتل - ایکسپریس اردو15مئی کوچک شہزاد سے لاپتہ بچی کوقتل کرکے جنگل میں پھینکا گیا، پولیس Aysy cases k mujrimo ko sary aam phanse k saza dyne chahy So sad, no words. These are lowest form, should be shot in public
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں 10 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتلاسلام آباد میں 10 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل Islamabad ChildAbused Police Arrested GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جو لوگ جمہوریت بچانے کیلئے اکٹھے ہوئے ان ہی کی وجہ سے ملک آگے نہیں بڑھ سکا: وزیراعظم عمران خانجو لوگ جمہوریت بچانے کیلئے اکٹھے ہوئے ان ہی کی وجہ سے ملک آگے نہیں بڑھ سکا: وزیراعظم عمران خان PMImranKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں اسپتال سے اغوا نومولود 40 گھنٹے میں بازیاب، میاں بیوی گرفتار - ایکسپریس اردولاہور میں اسپتال سے اغوا نومولود 40 گھنٹے میں بازیاب، میاں بیوی گرفتار مزید پڑھئے :
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

”ان میں سے کسی ایک کابھی روزہ نہیں ہوگا“ ، شیخ رشید کا بلاول کی افطاری میں جانے والے رہنماؤں کے بارے میں دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیدنے کہا ہے کہ اپوزیشن والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کویت میں افظار میں شربت ٹھنڈا نہ ملنے پر بیوی کو چھری سے زخمی کرنیوالا شوہرگرفتار - ایکسپریس اردوکویت میں افظار میں شربت ٹھنڈا نہ ملنے پر بیوی کو چھری سے زخمی کرنیوالا شوہرگرفتار - SenTi_GuLwisH
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمضان میں عمرہ کرنیوالوں میں پاکستانی سب سے زیادہرمضان میں عمرہ کرنیوالوں میں پاکستانی سب سے زیادہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں فائرنگ کا واقعہ ،باپ اور تین بیٹے جا ں بحقلاڑکانہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاڑکانہ میں مخالف گروپوں میں تنازعے کے بعد فائرنگ سے باپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »