پاکستان میں فاسٹ بولرز کا خزانہ دیکھ کر اچھا لگا، اوٹس گبسن

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوٹس گبسن جنوبی افریقا، ویسٹ انڈیز، بنگلا دیش اور انگلینڈ کی کوچنگ کرچکے ہیں، ان کی کوچنگ میں ویسٹ انڈیز نے 2012 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی جیتا تھا مزید جانیے : PSL MultanSultans GeoNews

۔ اس سال ان ہی کی کوچنگ میں بنگلا دیشی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو نیوزی لینڈ میں ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی اور اب وہ پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کے اسسٹنٹ کوچ ہیں۔

پاکستانی بولرز کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف بہت زبردست ٹیلنٹ ہیں۔ انہوں نے ملتان سلطانز میں شامل نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز داہانی کی بھی تعریف کی اور کہا کہ داہانی کا مستقل بہت روشن ہے، اس میں کافی اینرجی ہے اس کے ساتھ ساتھ ملتان سلطانز کا نوجوان بولر احسان اللہ بھی زبردست ٹیلنٹ ہے۔نیوزی لینڈ کیخلاف بنگلا دیشی ٹیم کی ٹیسٹ میں فتح کی یادیں تازہ کرتے ہوئے اوٹس گبسن نے کہا کہ بنگلا دیشی بولرز کو نیوزی لینڈ میں جاکر پرفارم کرانے کی لیے دو سال کا وقت لگا، اس دو سال کے دوران صلاحیتوں پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ ان کےا عتماد میں بھی اضافہ کیا گیا کیوں کہ بنگلا دیش میں...

انہوں نے کہا کہ وہ ہر بولنگ گروپ کو یہی کہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی میں شاٹس لگ جانا کوئی بڑی بات نہیں، یہ سمجھنا ضروری ہے کہ ہر گیند ایک الگ ایونٹ ہے، آپ ایک گیند پر چھکا کھانے کے بعد اگلی گیند پر بھی کم بیک کرسکتے ہیں، ضروری ہے آپ جو پلان کریں اس پر عمل ضرور کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

U will never miss an opportunity to blame ur motherland. U still have time to ask for Allah's forgiveness for ur biased ideology

یہ بھی ریلو کٹہ ہے کوئی بڑا کھلاڑی نہیں تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئیلاہور: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاں بحق ایم کیوایم کارکن اسلم کی احتجاج میں شرکت کی ویڈیو سامنے آگئیکراچی : جاں بحق ایم کیوایم کارکن اسلم کی احتجاج میں شرکت کی ویڈیو سامنے آگئی ، اسلم شیلنگ اور لاٹھی چارج کے باعث شدید زخمی ہوئے ایم کیو ایم،جماعت اسلامی،مہاجر قومی موومنٹ،مہاجر اتحاد تحریک،سنی تحریک ان تمام جماعتوں کو پیپلز پارٹی کے مخالف سخت لائحہ عمل بنانا ہوگا،کراچی کی خاطر سب کو مل کر جدوجہد کرنا ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی :اومیکرون کا پھیلاﺅ ٹریفک وارڈنز کی شہریوں میں ماسک کی تقسیمراولپنڈی :اومیکرون کا پھیلاﺅ، ٹریفک وارڈنز کی شہریوں میں ماسک کی تقسیم Rawalpindi Distribution Masks among Citizens Traffic Wardens Masks RwpPolice ctprwp
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمی -عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے اثرات سعودی گولڈ مارکیٹ پربھی پڑے، ڈالر کی قدر میں اضافے اور امریکی سرکاری بانڈز کے منافع کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی ہلاکت خیزی بڑھنے لگی، ایک روز میں 8 ہزار کیسز اور30 امواتاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہرکی ہلاکت خیزی بڑھنے لگی ، ایک روز 8 ہزار سے زائد کیسز اور 30 اموات ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ اجلاس میں غیر حاضری کی وجہ سامنے آگئی - ایکسپریس اردوفواد چوہدری نے جان بوجھ کر میرا ہی تذکرہ کیا، یوسف رضا گیلانی Tm logo k uncle Mushahid hussain v ny thy. Uska naam q nh le rhy o bhrvooo Moulana Ka Senator v ny aya.. Ramkhorro WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 ڀت تي هيو ڀا بخخخخخخخخ 😂 کوئی وجہ نہی ہے صرف بک گیا ہے یہ۔ اسلام آباد میں موجود تھا یہ اور دعوت اڑا رہا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »