پاکستان میں کرونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 107ہوگئی،ظفر مرزا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کرونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 107ہوگئی،ظفر مرزا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates COVID19

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں کروناوائرس کے صحت یاب مریضوں کی تعداد 107 ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ صورت حال پر مستقل نظر رکھے ہوئے ہیں،دنیا بھر میں کرونا کے مریضوں کی تعداد9 لاکھ 54 ہزار 318 ہوگئی ہے جبکہ 48 ہزار سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 2 ہزار 291 ہے، پنجاب میں 845، سندھ میں 743، کے پی میں 276، بلوچستان میں 169،اسلام آباد میں 62، آزاد کشمیر میں9 اور گلگت بلتستان میں187 مریض ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ایک ہزار 16 افراد مختلف اسپتالوں میں داخل ہیں، 31 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، 9 افراد کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 107 ہوگئی ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ قرنطینہ میں موجود 5 ہزار 634 افراد کے ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے، 26 فروری سے اب تک کے اعداد و شمار تشویش ناک ہوتے جا رہے ہیں، پہلے کیس سے ایک مہینے بعد یعنی چوبیس مارچ تک ایک ہزار کیس رپورٹ ہوئے۔ اس کے اگلے ہی ہفتے یہ تعداد دگنی ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان جناب سے میرے کچھ سوال ہیں کاش میرے سوالوں کا جواب دے سکے

Ma sha Allah

mashaAllah ...inshaAllah we will defeat Corona as a nation inshaAllah CoronaFreePakistan

Believe In ALLAH And Prophet MUHAMMAD🤲

ماشاء اللہ

ماشااللہ ۔ انتہائی خوش آئند بات ہے ۔ اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گھر کے راستے میں دم توڑ جانے والے رنویر نے آخری کال میں کیا کہا تھا؟دلی میں لاک ڈاؤن ہوا تو سواری نہ ملنے کے باعث رنویر سنگھ نے پیدل ہی سینکڑوں میل دور مدھیہ پردیش میں اپنے گھر کا رخ کیا لیکن وہ یہ سفر مکمل نہیں کر سکے۔ 👌 😭😢😵😷 افسوس ہے انسانی جان ہر حال میں مقدم ہونی چاہیے۔اللہ تمام انسانوں کی مدد کردے کریم۔ آمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی of course, yes ادھر ملریا کا بخار ہے اور وہ موسمی تبدلی کی وجہ ہو سکتی ہے محکمہ موسمیات کی مدد لے سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سابق افسر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ہائی کمیشن کے سابق آفیسرسیدسلیم کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دنیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الہیٰ بھی تبلیغی جماعت کے حق میں میدان میں آگئے ،واضح اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ق کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہاہے کہ تبلیغی جماعت سے کوئی ظلم وزیادتی برداشت نہیں کی جائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کےمزید 10مریض صحت یاب ہو گئےسندھ میں کورونا وائرس کےمزید 10مریض صحت یاب ہو گئے Sindh MediaCellPPP murtazawahab1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »