گھر کے راستے میں دم توڑ جانے والے رنویر نے آخری کال میں کیا کہا تھا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: دلی میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدل اپنے گھر پہنچنے کی کوشش میں دم توڑ جانے والے رنویر سنگھ نے آخری کال میں کیا کہا تھا؟

رنویر سنگھ کی موت نیشنل ہائی وے 2 پر صبح ساڑھے چھ بجے ہوئی۔ مرنے سے پہلے انہوں نے اپنے رشتہ دار اروند کو فون کر کے مدد کی اپیل کی۔

اروند کہتے ہیں ’انہوں نے مجھے فون کیا اور کہا کہ میرے سینے میں درد ہو رہا ہے، مجھے لینے آ سکتے ہو تو آ جاؤ۔ میں نے کہا کہ سو نمبر پر ڈائل کریں۔ کسی سے مدد لیں۔۔ لیکن اس کے بعد ان کی آواز نہیں آئی۔ ’اس کال کے تقریباً آٹھ منٹ بعد میں نے ٹرک سے اتر کر پھر ایک کال کی تو کسی اور نے فون اٹھا کر بتایا کہ ان کی حالت تشویشناک ہے۔ اس کے بعد وہ انتقال کر گئے۔‘رنویر سنگھ کی موت کے بعد سے ان کے گھر میں کہرام مچا ہوا ہے۔ ان کی بیوی ممتا اور ان کے تینوں بچے صدمے سے دو چار ہیں۔ رنویر سنگھ کی بہن پنکی نے بی بی سی کو بتایا ’ہمارے والد بھی جلدی گزر گئے تھے۔ اس کے بعد بھیا نے ہی گھر کی ذمہ داری سنبھالی تھی۔ ان کے تین بچے ہیں۔ گھر میں اب کوئی کمانے والا نہیں بچا...

’میں جب اپنے گھر کو دیکھتی ہوں تو سمجھ نہیں آتا کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔ ہم پر کیا گزری ہے یہ ہم ہی جانتے ہیں۔ بھیا نے اس گھر کو بنانے کے لیے بھی ڈیڑھ لاکھ روپے کا قرض لیا تھا۔ اب اس کا کیا ہوگا؟‘وزیر اعظم مودی نے گزشتہ اتوار کو اپنے من کی بات پروگرام میں تمام انڈین شہریوں خاص طور پر غریبوں سے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہونے والی مشکلات پر معافی مانگی تھی۔

اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ رنویر سنگھ کا خاندان وزیر اعظم کو اپنے اوپر بیتی ہوئی مصیبتوں کے لیے معاف کرے گا یا نہیں، یہ وقت ہی بتائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جتنا زور دین اسلام کو روکنے پر صرف کیا اگر اس کی حمایت کی ہوتی تو آج آپ یہ کہانی کیسے سنا سکتے تھے۔ دنیا کے بد ترین سماجی بگاڑ کا سب کمال یہودی اور عیسائیوں کی سرپرستی میں کام کرنے والے میڈیا کا ہے

😭

Very sad. Governments all over the world must take care of their people with the best available sources.

مجھے یہ پڑھ کے بہت افسوس ہو رہا ہے... ایک انسان کی جان اتنی بے بسی میں چلی گئی... اللہ رحم کرے..

کے چائے والے کو ووٹ کبھی نا دینا 😆

👌👌

AB JU EN PR GUZRY GI US KA SAMNA YE KHANDAN HI KRY GA DUNIYA CHALTI REHY GI KSI KO YAAD BHI NEHI HO GA KON THA RANVEER SINGH KESI HY ES KI FAMILY

افسوس ہے انسانی جان ہر حال میں مقدم ہونی چاہیے۔اللہ تمام انسانوں کی مدد کردے کریم۔ آمین

😭😢😵😷

👌

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں ووہان کے عوام کے تعاون کو سراہاپاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں ووہان کے عوام کے تعاون کو سراہا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں دفتر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Cold Dry Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود مالی میں انتخابات کا انعقاد - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ ، مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے چاروں صوبوں میں اس وقت لاک ڈاﺅن سی صورتحال ہے تاہم شہریوں کی جانب سے مکمل تعاون نہ کیے جانے کے باعث کیسز میں اضافہ ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میںکراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میں Karachi CoastGuard Sindh Coronavirus CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan Aid SindhCMHouse MuradAliShahPPP PakistanNavy dgprPaknavy pid_gov SyedNasirHShah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے بعد کانگو وائرس میں مبتلا خاتون جاں بحق - ایکسپریس اردوکراچی میں کورونا کے بعد کانگو وائرس میں مبتلا خاتون جاں بحق god helps us only nothing can be doe withot allah almighty
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »