پاکستانی طالبان کے لیے ’’ این آر او‘‘

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے جب سے اپنا منصب سنبھالا ہے، اور اب اس وقوعہ کو تین سال سے زیادہ ہوچکے ہیں، اِس بات پر مسلسل زوردیا ہے۔ پڑھیئےمجیب الرحمن شامی کا کالم: DunyaUpdates DunyaColumns

وزیراعظم عمران خان نے جب سے اپنا منصب سنبھالا ہے، اور اب اس وقوعہ کو تین سال سے زیادہ ہوچکے ہیں، اِس بات پر مسلسل زوردیا ہے کہ وہ کسی کو ''این آر او‘‘ نہیں دیں گے۔ اپنی مخالف سیاسی جماعتوں، مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کے رہنمائوں پر وہ باربار الزام لگاتے رہے ہیں کہ ان کا واحد مقصد ''این آر او‘‘ کا حصول ہے۔ ان کے وزرائے کرام اور ترجمان حضرات کا بھی اصرار رہا کہ اگر این آر او دیا جائے تو اپوزیشن کے نزدیک دودھ اور شہد کی نہریں بہنا شروع ہو جائیں گی، اگر ایسا نہیں ہوگا تو پھر ہنگامہ...

دلچسپ بات یہ ہے کہ آئین کے اندر ہی یہ بات درج ہے کہ صدرِ مملکت کسی بھی شخص کے خلاف کوئی مقدمہ یا کارروائی ختم کر سکتے ہیں، اورکسی بھی سزاکو معاف کرسکتے ہیں۔ ایسا مقدمے کی سماعت کے دوران ہو سکتا ہے، اوربعد میں بھی۔ جنابِ صدر کا یہ اختیار صوابدیدی نہیں، انہیں اِس حوالے سے وزیراعظم کے مشورے پر عمل کرنا ہوتا ہے، اسکا مطلب یہ ہے کہ آئین بنانے والوں نے اِس بات کو تسلیم کررکھا ہے کہ بعض اوقات کسی عدالتی کارروائی یا فیصلے کوکالعدم قرار دینا ہی وسیع ترمفاد کا تقاضہ قرارپاتا ہے۔ اگراس نکتے کو مدنظر...

وزیراعظم اورانکے رفقا تواس کا جو بھی جواب دیں، اپنے حق میں جو بھی دلیل لائیں، اپنی کشادہ دلی کا جوبھی اعلان کریں، اس سب سے قطع نظر تاریخ اورعالمی سیاست پرنظر رکھنے والے یہ تسلیم کرنے پرمجبور ہوں گے کہ دانائی اور حکمت کا تقاضہ یہی ہے کہ پاکستانی طالبان کے ساتھ مذاکرات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے، ماضی میں الجھ کر مستقبل کو کھوٹا نہ کیا جائے۔ پاکستان کوامن کا گہوارہ بنانے کیلئے گزشتہ سازشوں، اور فروگزاشتوں کو نظرانداز کردیا جائے۔ امریکہ اگر برسرپیکار طالبان کیساتھ معاہدہ کرسکتا ہے، اورافغان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please watch like & subscribe my YouTube channel

شامی تیرا پیدا ہونا بھی ایک وقوعہ ہی تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاریبلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاری ShaheenCyclone Pakistan Balochistan Rain Storm pmdgov GovtofPakistan MoIB_Official zartajgulwazir dpr_gob jam_kamal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نصف سے زیادہ امریکیوں کو کوویڈ19-کے حوالے سے حکومت پر اعتماد نہیں۔سروےنصف سے زیادہ امریکیوں کو کوویڈ19-کے حوالے سے حکومت پر اعتماد نہیں۔سروے Coronavirus Americans COVID19 USA Survey NotTrust WHO StateDept JoeBiden SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کے الاؤنس میں‌ 19 ہزار روپے سے زائد اضافہڈاکٹرز کے الاؤنس میں‌ 19 ہزار روپے سے زائد اضافہ ARYNewsUrdu کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) سے وابستہ ڈاکٹر کے میڈیکل الاؤنسز میں اضافہ کردیا گیا۔ ھسپتال کی ڈیوٹی کے بعد اپنے پرائویٹ کلینک میں بیٹھتے ہیں اور بے حساب کماتے ہیں 19000 کے الاٶنسز سے کیا ھوگا انکی ڈاڑھ میں پھنس جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام: راؤ انوار کے خلاف انکوائری کی منظوریIs katil bha gunaho ko jali police mukabale mein marne wala bhatta khor ko ho jab tak saza kyon Na hui
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد جاں بحقبارا کہو کے علاقے میں سیر کے لئے جانے والی ایک فیملی کی گاڑی کھائی میں جا گری،گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی گھر کے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صحارا کے مخصوص ’نیلے‘ روایتی لباس کا ضرورت سے فیشن تک کا سفر - BBC News اردوصحارا کے خطے کے مردوں کا دلکش نیلے رنگ کا لباس اب ماضی کا حصہ بنتا جا رہا ہے لیکن موریطانیہ میں اس لباس کی روایت ابھی بھی نہ صرف زندہ ہے بلکہ لگ رہا ہے کہ مستقبل میں بھی یہ جاری رہے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »