پاکستانی کرکٹرز کے اہلخانہ نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کے خلاف میچ سے کے دوران پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے ارکان کے اہل خانہ ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لئے دبئی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakVsInd

کراچی بھارت کے خلاف میچ سے کے دوران پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے ارکان کے اہل خانہ ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لئے دبئی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔ اسکواڈ کے بعض ارکان کی دبئی میں موجود فیملیز کے لئے اسٹیڈیم میں خصوصی انتظامات کئے گئے تھے۔ خصوصی انتظامات

بائیو سیکور ببل کا حصہ ہونے کی وجہ سے کئے گئے تھے۔محمد حفیظ ، شعیب ملک ، محمد رضوان، فخرزمان، سرفراز احمد ، حسن علی ، عماد وسیم، عثمان قادر، کوچ ثقلین مشتاق اور فزیو کلف ڈیکن کے اہل خانہ نے میچ دیکھا۔ کھلاڑیوں کے اہل خانہ کا جوش وخروش بھی دیدنی تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کے نزدیک پاک بھارت میچ کی حیثیت فائنل کے برابرعثمان بزدار کے نزدیک پاک بھارت میچ کی حیثیت فائنل کے برابر تفصیلات جانئے : DailyJang The
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہمارا اصل فائنل میچ تو آج ہے،پاکستانی ٹیم کیلئے نیک تمنائیں ہیں:شیخ رشیداِن سب کی سزا موت ہےاِن کا دین مذہب شیطان اور یہ ہی غدار ہےاِن سب پراللہ کی لعنت'اوراِن کی آل پر لعنت۔یااللہ اِن سبکو برباد۔ موت اور اِنکا نام نشان مٹا دے اورعذابِ الٰہی دےآمین، Sheeda Masali 😂 مہنگائی 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی کھلاڑی کبھی بھی میچ کا نقشہ بدل سکتے ہیں:ویرات کوہلیپاکستانی کھلاڑی کبھی بھی میچ کا نقشہ بدل سکتے ہیں:ویرات کوہلی T20WorldCup imVkohli Pakistani Payers Can Change Game Anytime BCCI ICC ICCMediaComms cricketworldcup TheRealPCB TheRealPCBMedia PakVsInd T20withNation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ: شاہین شاہ آفریدی نے میچ سے پہلے جو کہا وہ پورا ہوگیاپاک بھارت میچ: شاہین آفریدی کی خواہش پوری ہوگئی ARYNewsUrdu ShaheenAfridi PakvsIndia T20WorldCup Hats off for him We enjoy at A sports channel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »