پاکستانی کھلاڑی کبھی بھی میچ کا نقشہ بدل سکتے ہیں:ویرات کوہلی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی کھلاڑی کبھی بھی میچ کا نقشہ بدل سکتے ہیں:ویرات کوہلی T20WorldCup imVkohli Pakistani Payers Can Change Game Anytime BCCI ICC ICCMediaComms cricketworldcup TheRealPCB TheRealPCBMedia PakVsInd T20withNation

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ پاکستان مضبوط ٹیم ہے اور کئی پاکستانی کھلاڑی کسی بھی وقت میچ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

کوہلی کا کہنا تھا کہ انڈیا ماضی کے ریکارڈ کی وجہ سے پاکستان کوکمزور سمجھنے کی غلطی نہیں کرے گا ، انہیں پاکستان کو شکست دینے کے لیے اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ایک پلان کے مطابق میدان میں اترنا پڑتا ہے، ہمیں بس اس دن اچھا کھیلنا ہے۔ یہ سچ ہے کہ اس میچ کا دباؤ زیادہ ہوتا ہے۔ لیکن ہمیں صرف کرکٹ پر توجہ دینی ہے۔ویرات کوہلی نے کہا کہ ہم نے کبھی اس بارے میں بات نہیں کی کہ ہمارا پاکستان کے خلاف کیا ریکارڈ رہا ہے۔ ہم ماضی کے ریکارڈ کو نہیں دیکھتے کیونکہ اس سے توجہ ہٹ جاتی...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2021 میں دونوں ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی۔ بابراعظم پاکستان کےکپتان، کوہلی بھارت کی کمان سنبھالیں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام7 بجے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم میں بھارت کے خلاف جن کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے ان میں محمد رضوان، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، حیدرعلی، شعیب ملک، محمد آصف، شاداب خان، عماد وسیم، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔ حتمی پلینگ الیون کا اعلان کل میچ سے قبل کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ماہی گیروں نے معدومیت کا شکار وھیل کا پیٹ چاک کیوں کیا؟ - BBC News اردوڈبیلو ڈبیلو ایف پاکستان کے ٹیکنیکل ایڈوائزر معظم خان کے مطابق بلوچستان کے ساحل پر پائی جانے والی وھیل، بروڈس وھیل تھی۔ یہ وھیل دنیا کے گرم اور معتدل علاقوں یعنی بحر ہند، بحر اوقیانوس اور بحر الکاہل میں پائی جاتی ہے۔ Amber very expensive and rare used in perfumes تو اور کیا کرتے ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مذہبی تنظیم کا لانگ مارچ وزارت داخلہ کا انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کا حکموزارت داخلہ نے داتا صاحب، شاہدہ سمیت نئے اور پرانے راوی پل کے علاقہ میں انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کی ہدایات کیں۔ انٹرنیٹ سروسز مذکورہ علاقوں کے 5 کلومیٹر کے Both police constables died after they were run down by police van in Lahore. Watch Bol Exclusive
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خاتون کھلاڑی کا سر قلم کرنے کی خبر جعلی نکلیایک کمنٹ میں لکھا گیا کہ آپ کی پیاری بہن کی موت پر میری دلی تعزیت جبکہ سکندر حکیمی نے 9 اگست کو ماہ جبین کی تصویر کے ساتھ کیپشن لکھا کہ پیاری بہن مجھے ہمیشہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ویرات کوہلی کا پاکستان سے متعلق اہم بیان سامنے آگیادبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک بہت مضبوط ٹیم ہے اور یہ ہمیشہ سے مضبوط فریق رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کا بھارت کیخلاف پاکستانی بالرز کو قیمتی مشورہ -پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے قومی ٹیم کے باؤلروں کو اپنے قیمتی مشوروں سے نوازا ہے، انہوں نے بتایا کہ بھارتی ٹیم کےاہم کھلاڑیوں کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا پاکستانی بزنس مین کے صاحبزادے سے نکاحتقریب میں خاندان کے قریبی لوگوں اوردوستوں نے شرکت کی جبکہ نکاح کے بعد جوڑا عمرے کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق شادی کی تقریب نومبر کے دوسرے ایک بار پھر خاتون اول کے خلاف پروپیگنڈا شروع Sarkari kharch per اچھا تو یہ جادوگرنی سرکاری خرچے پہ بیٹی کی شادی اٹینڈ کرنے گئی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »