پاکستان کا مسجداقصیٰ پر اسرائیلی حملے پر شدید اظہار مذمت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے مسجد اقصٰی میں نمازیوں پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ نے مطالبہ کيا ہے کہ عالمی برداری فلسطینیوں کی حفاظت کیلئے فوری اقدامات کرے SamaaTV

Posted: May 8, 2021 | Last Updated: 2 hours ago

جمعہ کو مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملے میں تقریباً 200 فلسطینی زخمی ہوگئے تھے، جن میں 80 سے زائد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ واقعے کے بعد مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے گئے، مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

InshaAllah

one missile is sufficient

رب لا تزر علی الارض من الکافرین دیارا

ImranKhanPTI SavePalestine SaveSheikhJarrah IsraeliAttackonAlAqsa

general bilal is دفتر خارجہ kashmir ka tu kuch nien kar sakay, india leh gya ab palistine ki fiqir ho rehi hy?

یہ مناظر ناقابل یقین ہیں - مسجد اقصی میں اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کا مسلمان نمازیوں پہ حملہ بدترین دہشت گردی اور نہایت قابل مذمت ہے-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فورسز کا نہتے فلسطینیوں پر بدترین تشدد، پاکستان کا فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلاناسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان کا مؤقف مسئلہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ پر واضح ہے ۔ یکجہتی ہی کرنا بزدلوں انکی مدد نا کرنا کیا اس ڈرامہ باز یکجھتی سے وہ حملے روک لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان پاکستان کا ردعمل آگیاافغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان، پاکستان کا ردعمل آگیا Afghanistan AfghanTaliban EidUlFitr2021 Ceasefire ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے: آرمی چیفکابل: (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان، پاکستان کا ردعمل آگیاافغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان، پاکستان کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu جاہلان، ظالمان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے: آرمی چیفکابل: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پرامن افغانستان کا مطلب ایک پر امن خطہ ہے۔ صحیح کہا حضرت نے،امریکا سے پیسے جو بند ہوئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »