پاکستان نے چینی بینکوں سے اربوں ڈالر قرض کا معاہدہ کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے چینی بینکوں کے کنسورشیم کے ساتھ 2.3 بلین ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے

اسلام آباد پاکستان نے چینی بینکوں کے کنسورشیم کے ساتھ 2.3 بلین ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط کردیے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چینی کنسورشیم کے ساتھ 2.3 بلین ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط کی تصدیق کرتے ہوئے کہ پاکستان کی جانب سے معاہدے پر گزشتہ روزدستخط کیےگئے، قرض کی رقم کی آمد چند دنوں میں متوقع ہے۔انہوں نے کہا کہ"ہم اس لین دین میں سہولت فراہم کرنے پر چینی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔The Chinese consortium of banks has today signed the RMB 15 billion loan facility agreement after it was signed by the Pakistani side yesterday.

خیال رہے گذشتہ ہفتے چین نے پاکستان کو 2.3 بلین ڈالر رول اوور کے تحت دینے پر رضا مندی ظاہر کی تھی مگر کہا گیا تھا کہ یہ رقم آئی ایم ایف کے معاہدے سے مشروط ہے۔پہلے مرحلے میں 2.3 بلین ڈالر کے رول اوور کیے جائیں گے اور دوسرے مرحلے میں نومبر یا دسمبر کے آخر تک مزید $2.5 سے $2.8 بلین دیئے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی بینکوں نے پاکستان کیلئے 2 ارب 3 کروڑ ڈالر قرضہ منظور کرلیا، وزیر خزانہحکومت پاکستان نے قرض کی سہولت فراہم کرنے پر چینی حکومت کا شکریہ ادا کیا، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سری لنکا ٹیسٹ پاکستان ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 18رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے ،کپتان بابر اعظم ،اور نائب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نواز شریف کے پاکستان آنے میں رکاوٹ بن گیا'عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے پاکستان آنےمیں رکاوٹ بن گیا۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu پ۔ پاکستان میں وہ کونسا طاقتور ریاستی عہدیدار ھے ؟ جس نے ابھی تک سپریم کورٹ کو امریکی سائفر پر انکوائری کمیشن بنانے سے روکا ھوا ھے باجوہ_استعفی_دو باجوہ_استعفی_دو باجوہ_استعفی_دو سب ڑرامے ھیں۔ یہ تو پہلے ہی پتہ تھا کہ اچانک مشرف کی واپسی کی یاد ن لیگ کو کیوں ستانے لگی؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں 4 کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمتپاکستان نے بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کی ہے۔ DailyJang یہ تو پاکستان کا کشمیر پر احسانِ عظیم ہے جو وہ کبھی بھول نہیں سکیں گے COAS may b aware of it. Can someone count such killing? R these not under auspices of rulers? PM direct responsible. Why india not retaliated with ironic box on face of India? What a fool assumption that somebody may offer held Jammu Kashmir to pakforces in plate? Khyber mission. صرف مذمت ہی کرتے رہو ۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب قرض پروگرام بحال ہونے کے امکانات روشن09:25 AM, 22 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد قرض پروگرام
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے معروف اداکار دنیا کے 100 خوبصورت ترین چہروں میں شامل - ایکسپریس اردواس مرتبہ فہرست میں کتنے پاکستانی اداکاروں کے نام بھی شامل کئے گئے ہیں؟ مزید پڑھئے: ExpressNews یہ ترقی نہیں ترقی وہ ہے جس میں معاشرہ مکمل طور سے ایک جیسا دیکھے ہر شخض کے چہرے خوشی اور اطمینان سے دیکھنے کو ملے آپ ترقی کو فلم۔انڈسٹری کے دیکھائے جانے والے دھوکے سے خود کو نہیں بچاپائینگے آپ۔حکمرانوں نے 66سال سے ملک میں عوام کو دھوکہ اور ظلم کیا جو ملزمانہ نوعیت پر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »