'مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نواز شریف کے پاکستان آنے میں رکاوٹ بن گیا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے پاکستان آنےمیں رکاوٹ بن گیا۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے پاکستان آنےمیں رکاوٹ بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا مشرف کاپاکستان آنے سے انکار نوازشریف کےپاکستان آنےمیں رکاوٹ بن گیا، معاون خصوصی کا جمعہ بازارلگاہے،ابھی اصلی بجٹ آنا ہے تو پھر لگ پتا جانا ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ معیشت وینٹی لیٹر پراورسیاسی نظام آئی سی یومیں ہے ، سامراجی اعلامیےکےغلط اندازے نے ن لیگ کی سیاست اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کے وقار کوسخت نقصان پہنچایا ہے۔

مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کی پاکستان آنےکی رکاوٹ بن گیا۔معاون خصوصی کا جمعہ بازار لگاہے۔ابھی اصلی بجٹ آنا ہےتوپھر لگ پتا جانا ہے۔معیشت وینٹیلیٹر پراورسیاسی نظامICU میں ہے۔سامراجی اعلامیےکےغلط اندازے نے ن لیگ کی سیاست اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کے وقار کوسخت نقصان پہنچایا ہے۔ملک افواہوں کی زدمیں ہے،جولائی میں بجلی،گیس کے بل قیامت ڈھائیں گے، اوورسیز سےووٹ کاحق چھیننا،نیب قوانین میں اپنےکیسز کےلیےترمیم قومی جرم ہے، کرپٹ اور چور ملزموں اور مجرموں کو مسلط کر دیا گیا.

ملک افواہوں کی زد میں ہے۔جولائی میں بجلی،گیس کے بل آئیں گے تو قیامت ڈھائیں گے۔اوورسیز پاکستانی سے ووٹ کا حق چھیننا اور نیب قوانین میں اپنے کیسز کے لیے ترمیم کرنا قومی جرم ہے۔کرپٹ اور چور ملزموں اور مجرموں کو مسلط کر دیا گیا ہے۔ہر شخص موبائل فون پر ہے،اس کی رائے کا احترام لازم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

If general pervaiz Musharraf come back then Imran Khan will be in trouble because they both going to held responsible to dismiss constitution.

ہم ایسے ملک میں رہتے ہے جہاں قرض لینے کو خوشخبری کہتی ہے

یہ تو پہلے ہی پتہ تھا کہ اچانک مشرف کی واپسی کی یاد ن لیگ کو کیوں ستانے لگی؟

سب ڑرامے ھیں۔

پ۔ پاکستان میں وہ کونسا طاقتور ریاستی عہدیدار ھے ؟ جس نے ابھی تک سپریم کورٹ کو امریکی سائفر پر انکوائری کمیشن بنانے سے روکا ھوا ھے باجوہ_استعفی_دو باجوہ_استعفی_دو باجوہ_استعفی_دو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سری لنکا ٹیسٹ پاکستان ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 18رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے ،کپتان بابر اعظم ،اور نائب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے لئے رکاوٹ بن گیا،شیخ رشید - ایکسپریس اردوغلط اندازے نے ن لیگ کی سیاست، اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کے وقار کو سخت نقصان پہنچایا ،شیخ رشید Or ya sb mehrbani ap log kr k gy hain Jub siasat haath se nikal jy to Sheikh Rasheed jaisa haal hota hai.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا چین سے 2ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ طےپاکستان کا چین سے 2ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ طے مزید تفصیلات: arynewsurdu Pakistan China Shah mehmood ne karwaya hoga 🤣🤣🤣🤣 کن شرائط پر طے ہوا یہ بھی عوام کو بتاۓ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیخلاف ورثا کا اپیل دائر کرنے کا امکان - ایکسپریس اردوعامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ نے پوسٹ مارٹم کرانے سے متعلق فیصلے کی کاپی حاصل کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا نیب ترمیمی بل کے خلاف عدالت جانے کا اعلان - ایکسپریس اردونیب ترامیم کے خلاف ہرگز خاموش نہیں بیٹھیں گے، ہر آئینی اور قانونی فورم سے رجوع کیا جائے گا، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوتھ جنرل اسمبلی کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہیوتھ جنرل اسمبلی کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ وفد کو ڈائریکٹر پبلک ریلیشنزتوصیف صبیح گوندل نے ادارے کی ورکنگ بارے بریفنگ دی سیف سٹیز پراجیکٹ کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »