پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوال کے تیس روز مکمل ہونے کے بعد جمعرات کی مغرب کے بعد سے ذی العقدہ کا مہنیہ شروع ہوگیا ہے اور آج اسلامی مہینے کی پہلی تاریخ ہے۔

ذی القعدہ کا چاند نظر آنے کے بعد عیدالاضحیٰ 2024 کی ممکنہ تاریخ سے متعلق پیش گوئی سامنے آئی ہے تاہم ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد ہی عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

تاہم گزشتہ روز شوال کے تیس روز مکمل ہونے کے بعد ذی العقدہ کا چاند نظر آگیا ہے اور آج اسلامی مہینے کی پہلی تاریخ ہے۔ذی العقدہ کے بعد ذوالحجۃ آتا ہے جس میں فریض حج اور عید الاضحیٰ کے دو بڑے تہوار ہیں، اگر پاکستان میں ذی القعدہ کا مہینہ 29 روز پر مشتمل ہوا تو ذو الحج کا آغاز 8 جون کو ہوگا جس کے مطابق عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے تاریخ بتا دیماہرین فلکیات نے عیدالاضحیٰ 2024 کی ممکنہ تاریخ سے پیش گوئی کردی تاہم ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد ہی عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہیرا منڈی کی کاسٹ کب کپل شرما شو کی مہمان بنے گی؟ تاریخ سامنے آگئیممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس پر ریلیز سیریز ’ہیرا منڈی‘ کی کاسٹ بہت جلد ’دی گریٹ انڈین کپل شرما شو‘ کی مہمان بنے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان کی تاریخی ڈرامہ فلم ’لاہور1947‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئیفلم کی شوٹنگ زور و شور کے ساتھ جاری ہے اور اسے جون 2024 سے قبل مکمل کرلیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی ممکنہ وجہ سامنے آگئیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین سے سولر پینلز کی درآمد میں اضافے کے سبب ان کی قیمتوں میں نمایاں کمی آ گئی۔  عرب نیوز کے مطابق حالیہ ہفتوں میں پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں حیران کن طور پر 60فیصد سے زائد کمی آئی ہے۔ سولر پینلز کے درآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ درآمد میں اضافے سے سولرپینلز کی قیمتیں کم ہوئی ہیں اور قیمتوں میں اس کمی کے سبب...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جیو فلمز کے بینر تلے ہاتھ سے تیار کردہ پاکستان کی پہلی اینمیٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘رواں برس موسم گرما میں 'دی گلاس ورکر' پاکستان بھر میں نمائش کیلئے پیش ہوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں لوگ شادیاں کیوں نہیں کرتے؟ بڑی وجہ سامنے آگئیاقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 22 ملین لڑکے اور لڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں جس کی مختلف وجوہات بیان کی گئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »