عامر خان کی تاریخی ڈرامہ فلم ’لاہور1947‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلم کی شوٹنگ زور و شور کے ساتھ جاری ہے اور اسے جون 2024 سے قبل مکمل کرلیا جائے گا

عامر خان کی تاریخی ڈرامہ فلم ’لاہور1947‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئیبالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی نئی فلم ’لاہور1947‘ بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر 26 جنوری 2025 کو ریلیز کی جائے گی۔

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ۔راجکمار سنتوشی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں کرن کے علاوہ ان کے والد سنی دیول، پریتی زنٹا، شبانہ اعظمی، ابھیمانیو سنگھ اور علی فضل شامل ہیں۔ شبانہ اعظمی عامر خان کی فلم ’لاہور1947‘ میں دھرمیندر کے بیٹے سنی دیول کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔ ’لاہور1947‘ میں اداکارہ ایک ایسی ہندو ماں کا کردار ادا کریں گے جو تقسیم کے وقت اپنی اس حویلی کو چھوڑنے سے انکار کردیتی ہے جو ایک مسلم مہاجر خاندان کو الاٹ ہو جاتی ہے۔

سنی دیول کے مدمقابل پریٹی زنٹا ہیروئن کا کردار نبھائیں گی اور اس سے قبل 2018 میں یہ دونوں ’بھیا جی سپر ہٹ‘ میں ساتھ کام کرچکے ہیں۔کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرلموٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارجخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کی تاریخ سامنے آگئیسلمان خان کی نئی فلم 'سکندر' سال 2025 میں عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر کا پہلا 'سرائیکی' گانا کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئیعلی ظفر اپنے پہلے سرائیکی گانے میں مشہور پاکستانی موسیقار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کے ہمراہ گلوکاری کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پُشپا 2 کا پہلا ٹیزر کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئیالو ارجن نے 'پشپا 2: دی رول' کے لیے بھارتی 85 کروڑ کا معاوضہ لیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر خان اور کرن راؤ کی طلاق کی وجہ سامنے آگئیمجھے اپنی طلاق کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں، کرن راؤ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زرین خان کو کیریئر کی کس فلم کا حصہ ہونے پر فخر ہے؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ زرین خان نے فلم ’ہاؤس فل 2‘ کی ریلیز کے 12 سال مکمل ہونے پر اپنے تجربے اور خیالات کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان کی فلم کا کونسا گانا ان کے لئے بہت خاص ہے؟فلم ’سری کانت‘ کے گانے کے لانچ میں شریک عامر خان نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم کا گانا ’پاپا کہتے ہیں‘ ان کے کیریئر میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »