عامر خان اور کرن راؤ کی طلاق کی وجہ سامنے آگئی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجھے اپنی طلاق کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں، کرن راؤ

پاکستان یوروبانڈ کا ایک ارب ڈالر قرض واپس کرنے کو تیارکاکول ٹریننگ کیمپ؛ بابراعظم کا یادگار لمحہ کون سا تھا؟غیرروایتی مشقوں کے حامل فٹنس کیمپ کا اختتامناسا کا قمری گاڑی بنانے کے لیے بڑی کمپنیوں سے معاہدہبانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں میسر سہولیات کی رپورٹ عدالت میں جمعڈولفن اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ ذیادتیبالی ووڈ کے سُپر اسٹار عامر خان کی سابقہ اہلیہ و ہدایتکار کرن راؤ نے کہا ہے کہ وہ آزادانہ طور پر زندگی گزارنا چاہتی تھیں، اسی لیے اداکار سے طلاق...

کرن راؤ نے کہا کہ ہر ایک کے لیے شادی جیسا رشتہ بہت اہم ہوتا ہے، یہ ہمارے معاشرے کے لیے بھی اہم ہے اور سب سے بڑھ کر بچوں کے لیے بہت اہم ہے۔ کرن راؤ نے کہا کہ میں بھی ان تمام مراحل سے گزری ہوں، میں نے دیگر خواتین کی طرح شادی کے بعد تمام ذمہ داریاں نبھائی ہیں لیکن اب مجھے ان ذمہ داریوں کی فکر نہیں۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ عامر نے بھی میرے فیصلے کی حمایت کی، اسی لیے مجھے اپنی طلاق کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا یا دُکھ نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقعریڈ اور وائٹ بال ٹیموں کیلئے الگ الگ کوچز کی تجویز بھی سامنے آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طلاق کے بعد عمران اشرف اور کرن اشفاق کی ایک ساتھ تقریب میں شرکت، تصاویر سامنے ...کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف اور اُن کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے ایک ساتھ اپنے بیٹے کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  حال ہی میں عمران اشرف اور کرن اشفاق نے اپنے بیٹے کی پانچویں سالگرہ منائی جس کے لیے اس سابقہ جوڑی نے ایک ساتھ تقریب کا انعقاد کیا تھا۔عمران اشرف نے اپنے آفیشل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیاطبی معائنہ میں ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی جس کی بشریٰ بی بی نے شکایت کی تھی: پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آگئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ساحر علی بگا اور راحت فتح علی خان کے جھگڑے کی اصل وجہ سامنے آگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی موسیقار و گلوکار ساحر علی بگا کی جانب سے گلوکار و قوال راحت فتح علی خان پر تنقید کی اصل وجہ سامنے آگئی. دونوں کے درمیان اصل جھگڑا ایک گانے کے کریڈٹ کا ہے. راحت فتح علی خان نے 2014 میں 'بیک ٹو لو' نامی ایک البم ریلیز کیا تھا جس کا گانا ' ضروری تھا کہ ہم دونوں طواف آرزو کرتے' نے عالمگیر شہرت حاصل کی.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی عرفی جاوید کیساتھ لی گئی سیلفی 'جعلی' نکلیشاہ رخ خان اور عرفی جاوید کی سیلفی جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اس سیلفی کی حقیقت بھی کُھل کر سامنے آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حاملہ ہونے کی خبر، ماہرہ خان نے حقیقت بتادیپاکستان اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ڈیجیٹل سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے حاملہ ہونے کی افواہوں پر کھل کر سامنے آگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »