پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین سے سولر پینلز کی درآمد میں اضافے کے سبب ان کی قیمتوں میں نمایاں کمی آ گئی۔  عرب نیوز کے مطابق حالیہ ہفتوں میں پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں حیران کن طور پر 60فیصد سے زائد کمی آئی ہے۔ سولر پینلز کے درآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ درآمد میں اضافے سے سولرپینلز کی قیمتیں کم ہوئی ہیں اور قیمتوں میں اس کمی کے سبب...

انڈونیشین باولر نے ویمن ٹی 20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی، بغیر ...بین الاقوامی باغبانی نمائش 2024,چین کے شہر چھنگدو میں پاکستانی ...اسلام آباد چین سے سولر پینلز کی درآمد میں اضافے کے سبب ان کی قیمتوں میں نمایاں کمی آ گئی۔

عرب نیوز کے مطابق حالیہ ہفتوں میں پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں حیران کن طور پر 60فیصد سے زائد کمی آئی ہے۔ سولر پینلز کے درآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ درآمد میں اضافے سے سولرپینلز کی قیمتیں کم ہوئی ہیں اور قیمتوں میں اس کمی کے سبب شہریوں میں ان کی مانگ بڑھ گئی ہے۔ درآمد کنندگان کہتے ہیں کہ حالیہ ہفتوں میں قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے سولر پینلز کی طلب میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین میں سولرپینلز کی تیاری میں ہونے والی لاگت میں بھی گزشتہ ایک سال کے دوران 42فیصد کمی دیکھی گئی ہے، جس کے سبب امریکہ اور یورپ کی نسبت چین سے سولرپینلز کی درآمد میں اضافہ ہوا۔

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے سولر پینلز کے درآمد کنندہ محمد یحییٰ نے عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چین میں سولر پینلز سستے ہونے کی وجہ سے پاکستانی درآمد کنندگان نے زیادہ ان کی درآمد زیادہ کی جس کے نتیجے میں پاکستان میں بھی ان کی قیمتیں کم ہو گئیں۔ محمد یحییٰ نے بتایا کہ گزشتہ سال ہم 580واٹ کی سولر پلیٹ 75ہزار روپے میں خریدتے رہے، اب وہ 25ہزار روپے کی ہو چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کی وجوہات سامنے آگئیںاسلام آباد : پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان ہیں ، قیمتوں میں حالیہ اضافہ کی وجوہات سامنے آگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طلب میں کمی کے باعث موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمیلاہور(آئی این پی ) طلب میں کمی کے باعث پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کے مختلف ماڈلز میں کمی کردی گئی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی تمام کمپنیوں نے 20 سے زائد موبائل فونز ماڈلز کی قیمتیں 400 روپے سے لے کے 10ہزار  روپے تک کی کمی کر دی ہے۔  مارکیٹ ذرائع کے مطابق تمام کمپنیوں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیاطبی معائنہ میں ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی جس کی بشریٰ بی بی نے شکایت کی تھی: پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آگئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہاسلام آباد کی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار کرلی ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ’سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ اینڈ الائیڈ ایکوئپمنٹ‘ پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت مینوفیکچررز کو10 سال کیلئے کچھ مراعات دی جائیں گی، جس میں لوکلائزیشن کو فروغ دینے کے لیے تیار سامان کی درآمد پر ٹیرف کا نفاذ بھی شامل ہے۔ آج نیوز کے مطابق باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ خصوصی سرمایہ کاری...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشیائی بینک نے پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کر دیایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں آئندہ مالی سال میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیشگوئی کر دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »