پاکستان شوبز کے سینئر اداکار آغا کشور سجاد انتقال کر گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار آغا کشور سجاد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق فلم اور ٹیلی ویژن کے سینئر

راولپنڈی پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار آغا کشور سجاد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

رپورٹ کے مطابق فلم اور ٹیلی ویژن کے سینئر اداکار آغا کشور سجاد 89 برس کی عمر میں راولپنڈی میں انتقال کر گئے ہیں۔آغا کشور کے خاندانی زرائع کا کہنا ہے کہ وہ سے طویل عرصے سے بیمار تھے۔ اداکار کی نمازِ جنازہ کمیٹی چوک راولپنڈی میں ادا کی گئی جبکہ انہیں قریبی قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔ یاد رہے کہ آغا کشور کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کے ان مایا ناز اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے فلم انڈسٹری میں اپنی بہترین اداکاری سے نام کمایا، انہوں نے پاکستان کے معروف ڈرامے ’وارث‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان شوبز کے سینئر اداکار آغا کشور سجاد انتقال کر گئے - ایکسپریس اردوخاندانی زرائع کا کہنا ہے کہ وہ سے طویل عرصے سے بیمار تھے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ Allah maghfirat farmaye انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا کی سفیرِ پاکستان نبیل منیر کے اعزاز میں تقریبسیول (رضا شاہ) جنوبی کوریا میں نئے تعینات ہونے والے پاکستان کے سفیر نبیل منیر کے اعزاز  میں پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا نے کوریا کے شہر چھانگوان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے لگ گئےنئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے بازی پر 62 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افواج پاکستان کے ریٹائرڈ افسران کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنانیوالا شخص گرفتارگرفتار کیے گئے شخص کا نام صداقت حسین ہے جو کہ شاہ پور شہر سرگردھا کار کا رہائشی ہے muneebfaruqpak Taang denna chahye is nami grrami harrami galeez tareen mind imrani fitny ki paida war ko
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما میاں محمود الرشید گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس کی بھاری نفری کا پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود کے گھر پر بھی چھاپہ کیا کمال ہے A failed attempt to stop AzadiMarch خیر ہے ہم سب لیڈر ہیں اس وقت نکلو پاکستانیو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے سینئر لیڈر میاں محمود الرشید کو گرفتار کر لیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر لیڈر میاں محمود الرشید کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے میاں محمود
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »